ناصبی
-
شیعہ اور سنی پاکستان کی اکثریت ہیں، لیکن ایک چھوٹا سا ناصبی گروہ ان دونوں مکاتب پر اپنی فکر مسلط کرنے کیلئے کوشاں ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ لاہور میں کابینہ کے عہدیداروں سے خطاب میں کہا کہ یکساں قومی نصاب کے نام پر ناصبیت کو فروغ دینے کی سازش کی جا رہی ہے، اس کیلئے ایک کالعدم تنظیم فعالیت دکھا رہی ہے اور ناصبیت اور متنازع شخصیات کو نصاب کا حصہ بنا کر اپنے عقائد شیعہ اور سنی پر مسلط کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی اہلسنت سے ناصبی ٹولے کی آل رسول سے دشمنی پر مبنی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی اپیل
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں اور ہم دونوں مل کر رسول اسلام سید الانبیا سے اپنی محبت عقیدت اور عشق کا اظہار کرتے ہیں۔ اھل سنت ناصبی ٹولے کی آل رسول سے دشمنی پر مبنی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔
-
پاکستان میں تکفیریوں کی ناکامی کے بعد نیا ناصبی گروہ پیدا کیا جا رہا ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ 1990ء کی دہائی جیسے فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مزید سبق سکھائیں گے، مگر ہمارا سوال ریاست پاکستان سے ہے کہ وہ کیا کر رہی ہے؟ آئین پاکستان ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے اور کسی دوسرے مذہب کو اختیار نہیں کہ وہ مداخلت کرے۔