نفس کا محاسبہ
-
۱۴ سالہ شہیدہ بچی کی زندگی کو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران، یوں گزرتی ہے ایک مثالی اسلامی زندگی!
حوزہ/ ایران میں بعض منافقین اور انقلاب مخالف عناصر کے ہاتھوں شہید ہونے والی ایک ۱۴ سالہ بچی شہیدہ زینب کمایی نے ایک ڈائری بنا رکھتی تھی جس میں اپنے روزانہ انجام دینے والے مختلف امور آر اصول زندگی کا ذکر کیا تھا۔
-
وہ کون افراد ہیں جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے خطاب کے دوران روزانہ اعمال کے حساب و کتاب اور یاد قیامت کو معاشرے میں گناہ وفساد کےخاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیا اور کہا: روایات کے مطابق، کچھ لوگ بغیر حساب کتاب کے اور پلک جھپکتے ہی اپنی قبر سے براہ راست جنت میں داخل ہو جائیں گے۔
-
علامہ سید شہنشاہ نقوی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
روزانہ کم از کم ایک دفعہ محاسبہ کرنا حصول تقوی کے لیے پہلا قدم ہے
حوزہ/ مرجع عالی نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ کم از کم روزانہ ایک مرتبہ محاسبہ کرنا حصول تقوی کے لیے پہلا قدم ہے۔ محاسبے کا بہترین وقت رات سونے سے پہلے کا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی:
اپنے نفس کا محاسبہ کرنا مومنین کا شعار ہے اور یہ قبولیت اعمال اور تقوی کی ابتدائی منزل ہے
حوزہ/ ہرعبادت اورعمل کی اساس تقوی ہےعبادتوں اوراعمال صالحہ کی قبولیت تقوے سےمرتبط ہے،انسان لاکھ عبادتیں کرلےان کےاعمال اس وقت تک قبولیت کی صلاحیت نہیں رکھتےجب تک کہ ان کی اساس تقوی نہ ہو۔