نمائندہ آیت اللہ سیستانی
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے کا بیان:
نوجوانوں کا دینی مدارس اور مراکز میں داخلہ معاشرے کی فکری سطح کو بلند کرنے میں مددگار ثابت ہوگا
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے حضرت سید الشہداء (علیہ السلام) کے راستے کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ دینی و قرآنی تقاریر نوجوانانِ حسینی کے لیے صحیح راستے کا تعین کرتی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی سے ملاقات
شہر کربلا کو اسلامی تہذیب کا عکاس ہونا چاہئے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے الفاظ مرحم زخم ہیں:متولی حرم حضرت عباس (ع)
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے کہا: عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا وجود مبارک عراقیوں کے سکون دل کا باعث ہے اور ان کے الفاظ مرحم زخم ہیں۔
-
آیت اللہ مظاہری کی آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سےٹیلیفون پر گفتگو
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے حجۃ الاسلام والمسلمین شہرستانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا حال دریافت کیا۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
بغداد میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندہ:
حرم اہلبیت (ع) کا ہدف معاشرے میں ثقافتی اور مذہبی شناخت کو مضبوط بنانا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ طارق بغدادی: مقدس روضے اور دیگر ادارے خاص طور پر فکری اور ثقافتی پہلو میں بہترین مراکز شمار ہوتے ہیں، اور ان کا مقصد معاشرے میں مذہبی وثقافتی شناخت کو مضبوط کرنا ہے۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
وحدتِ اسلامی کوئی سیاسی شعار نہیں ہے، حجۃ الاسلام مرتضی کشمیری
حوزہ/ یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری نے ہفتۂ وحدت،پیغمبر اسلام(ص) اور امام جعفر صادق(ع)کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپ(ص)کی ولادت کو ظلم و کفر کی انتہا اور توحید و عدالت کا آغاز قرار دیا۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی جانب سے مسابقہ حفظ خطبہ حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین کشمیری نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے اعتقادی اصولوں جیسے توحید ، نبوت ، امامت ، قیامت اور شریعت کے معانی و مفاہیم پر مشتمل خطبے کے مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
یورپ میں نمائندہ آیت اللہ سیستانی:
وحدت کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ اسلام کی اساس ہے، حجت الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری
حوزہ/ یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے پیغمبر اسلام (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر امت اسلامیہ کو ہفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کی ہے ۔