حوزہ / آیت اللہ کعبی نے امن ایوارڈ کے اصل مقصد سے انحراف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر شہید نصر اللہ ایوارڈ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔