نور عصر کریش کورس
-
لکھنؤ؛ نور عصر کریش کورس، شریک طلاب و طالبات میں تقسیم اسناد و انعامات
حوزہ/ گذشتہ ایک ہفتہ میں شہر لکھنؤ میں منعقد ہونے والے پہلے اور مجموعی طور پر تیسرے نور عصر کریش کورس نے امام زمانہ کے منتظرین کو امام عالیمقام کی معرفت سے سرشار کر دیا۔
-
نور عصر کریش کورس کا پنج روزہ سیشن پایہ تکمیل کو پہنچا؛
نور عصر کریش کورس ظلمت شب میں امید کی کرن سے کم نہیں: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے اپنے موضوع معرفت امام پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ معرفت کی دو قسمیں ابتدائی طور پر پیش کی جا سکتی ہیں جنہیں ظاہری معرفت اور حقیقی معرفت کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
لکھنؤ میں نور عصر کریش کورس میں شرکاء کی شرکت غیر معمولی؛
صحاح ستہ میں بھی مہدویت کا موضوع موجود ہے: مولانا سید اصطفی رضا
حوزہ/ اگر کوئی مہدویت کا جھوٹا دعوی کرے تو اس سے دریافت کیا جائے ان علامات کے بغیر کیسے امام مہدی آ سکتے ہیں۔
-
لکھنؤ میں نور عصر کریش کورس کا سلسلہ جاری و ساری؛
امام زمانہ نے ہمیں دور غیبت میں لاوارث نہیں چھوڑا ہے: مولانا سید منظر صادق زیدی
حوزہ/ مولانا منظر صادق نے کہا کہ حدیث معصوم سے معلوم ہوتا ہے کہ عالم عابد پر فضیلت رکھتا ہے کیونکہ عابد اپنی ذات کے بارے میں سوچتا ہے جبکہ عالم شیطان کی جانب سے قائم ہونے والی بدعتوں کا خاتمہ کر کے بشریت کو نجات فراہم کرنے کا سامان کرتا ہے۔
-
نور عصر کریش کورس کا مرد و زن منتظرین نے کیا بھرپور استقبال؛
امام زمانہ کی امامت کے ساتھ ہی آپ کی غیبت کا آغاز ہوا: مولانا سید حسنین باقری
حوزہ/ نیمہ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس پر مسرت موقع پر معرفت امام کے حصول کی خاطر گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی نور عصر کریش کورس کا اہتمام کیا گیا۔