نور میکرو فلم سینٹر
-
ہندوستان میں موجود نادر فارسی مخطوطات کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ جمعرات 9 مئی کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان مخطوطات اور لیتھوگرافس کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے معاہدہ
حوزہ/ نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان معاہدہ ہوا ہے کہ اس انجمن سے تعلق رکھنے والے فارسی، عربی اور اردو مخطوطات اور لتھوگرافس کی ایک بڑی تعداد کو نور میکروفلم کے ذریعے ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔
-
ہندی زبان اس وقت ہندوستان کی علمی زبان ہے: خواجہ پیری
حوزہ/ نور میکرو فلم دہلی کے ڈائرکٹر مہدی خواجہ پیری نے ایرانی میڈیا کی چوبیسویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی زبان کی ویب سائٹ کی نقاب کشائی دنیا بھر میں موجود نصف ارب سے زیادہ لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
-
دہلی؛ "اسلام و ہندو ازم مذاکرات-امن و ارتقا میں بقائے باہمی کا رول"عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہندو اور مسلمان دانشوروں کے ہاتھوں نور میکرو فلم سینٹر کی تالیف ’سرمد بھگوت گیتا‘ سمیت نصف درجن کتابوں کی رونمائی۔