نون لیگ
-
عوام کے حق رائے دہی کا احترام ریاستی اداروں کا آئینی فریضہ ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی تضحیک ریاستی اداروں کے رہے سہے وقار کو تباہ کر دے گی، لہٰذا اس تضحیک کو روکا جائے، عجب تماشہ ہے کہ جو امیدوار رات کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے ہوئے تھے، صبح آنے والے نتائج میں انہیں شکست خوردہ قرار دے دیا گیا۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،عوام کا معاشی قتل ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو عوام کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت میں مہنگائی کے خلاف جہاد کا نعرہ بلند کرکے سڑکوں پر آنے والی موجودہ حکومت نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
-
شہباز شریف ایسے مو قع پر پاکستان کے وزیر اعظم بنے ہے جب پاکستان کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل: سب سے بڑا بنیادی مسئلہ عوام کو ریلف دینے کا ہے گزشتہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بڑی طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ ساتھ ہی سیاسی،مذہنی و اتحادی جماعتوں کی بھی تر جیحی ہونی چائیے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جائے۔
-
آئینی طور پر انتقالِ اقتدار کا خیر مقدم، نئی حکومت عوامی مسائل پر توجہ دے، اسلامی تحریک پاکستان
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی: عوامی مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے بصورت دیگر نئی حکومت چہروں کی تبدیلی سے زیادہ تصور نہیں ہوگی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
سابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
سیاسی جماعتیں انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر عملی خدمت کریں، حجۃ السلام سید احمد رضوی
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سابق صدر حجۃ السلام سید احمد رضوی نے گلگت بلتستان میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر عملی خدمت شروع کریں۔