نو منتخب امریکی صدر
-
اوباما، ڈونلڈ ٹرمپ یا جوبائیڈن نام الگ الگ ہیں لیکن انکے عزائم و مقاصد ایک ہی ہیں، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری نے کہا کہ اب جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے خبیث ترین انسان کی حکومت ختم ہوئی ہے اور آمریکا کے نئے منتخب صدر جس نے اپنے انتخاب سے پہلے یہ نعرے بلند کیئے تھے کہ میں دنیا میں امن و امان لاؤں گا اور مسلمانوں کیلئے خدمات انجام دوں گا تو اگر وہ اپنی رفتار و گفتار و کردار میں واقعا سچا اور مخلص ہے تو سب سے پہلے دنیا کے انسانوں اور تمام امت مسلمہ کے ساتھ بہتر تعلقات برقرار رکھنے اور جمہوری اسلامی ایران پہ عائد کردہ تمام پابندیوں اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ قم اور آستان قدس رضوی پہ عائد کردہ غلط اور ناروا پابندیوں کو ختم کرنے کے اعلان کرے۔
-
تعصب، نفرت اور انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں قبول نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر علم و انسانیت دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے انتہاء پسند ٹرمپ کے تعصب پر مبنی احکامات واپس لیں، امام رضا علیہ السلام کے دینی، فلاحی، تعلیمی اور سماجی خدمات کے ادارے پر امریکی پابندیاں تعصب و نفرت کا شاخسانہ ہے جو قابل مذمت ہے۔
-
کیایہ امریکی سیاست میں خوش آئند تبدیلی ہے؟
حوزہ/ عالمی و علاقائی مسائل سے ہٹ کر امریکہ کے داخلی مسائل بھی کم نہیں ہیں جن کو حل کرنا نومنتخب امریکی صدر کے لئے بڑا چیلینج ہوگا۔