نو منتخب ایرانی صدر (5)
-
ایراننومنتخب ایرانی صدر کے حلف برداری کی تقریب 30 جولائی کو / وزیراعظم پاکستان کریں گے شرکت
حوزہ/ نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حلف برداری کی تقریب 30 جولائی 2024ء کو منعقد ہو گی۔
-
پاکستانوفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد؛ فلسطین کی کامیابیاں ایران کی مرہون منت ہیں
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران…
-
ایراناسرائیل سے آزادی تک ایران فلسطین کا دفاع جاری رہے گا، نو منتخب ایرانی صدر کی دو ٹوک
حوزہ/ فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل سے آزادی تک فلسطین کی مدد جاری رکھیں گے۔
-
سربراہ سربراہ مجلس وحدت والمسلمین پاکستان کا ایرانی نومنتخب صدر کو تہنیتی پیغام:
پاکستانایرانی قوم نے دشمن کی تمام تر سازشوں اور چیلنجز کے مقابلے میں بھرپور بیداری کا ثواب دیا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ نومنتخب ایرانی صدر خطے میں بھائی چارگی کے فروغ، استعماری قوتوں کےعزائم کو ناکام بنانے اور پڑوسی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارتی، سفارتی اور سفری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مزید بہتر اقدامات…
-
نو منتخب ایرانی صدر کو اتحاد المسلمین جموں و کشمیر کی مبارکباد؛
ہندوستانآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تاریخی جیت عالمی استکبار کے لئے دندان شکن جواب: مولانا عباس انصاری
حوزہ/ جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے ایران کے نومنتخب صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ نئی قیادت مسئلہ فلسطین و کشمیر سمیت خطے کے تمام…