۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
نہج البلاغۃ
کل اخبار: 2
-
حضرت علی (ع) کی نگاہ میں حقیقی مؤمن کی خصوصیات، استاد حسین انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے نہج البلاغۃ خطبہ نمبر 152 کے ذیل میں حقیقی مؤمن کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اہل ایمان حضرات مہربان، متواضع اور منکسر المزاج ہوتے ہیں،خدا کی عظمت اور عدالت سے ڈرتے ہوئے،وہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے محفوظ نہیں سمجھتے ہیں۔
-
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار، حکمت نمبر5
نہج البلاغہ صدائے عدالت
حوزہ/ امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:"علم گراں قیمت میراث، آداب نو بہ نو لباس اور فکر صاف و شفاف آئینہ ہے۔"