حوزه/غیبت امام زمانہ عج کے دوران امت کی فکری و شرعی تربیت و رہنمائی اور دین و احکامات کو تحریف اور فتنوں سے بچانے کیلئے نظام نیابت انتہائی ضروری ہے۔