حوزہ / سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے ایران کی جانب سے پاکستان کو "وائٹ کارڈ" دینے کے اعلان کو خطے میں تعاون اور استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
حوزہ / ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستان کے دورے کے دوران قومی اسمبلی کے اسپیکر، نائب وزیراعظم۔ وزیر داخلہ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔