وحدت و اتحاد
-
امام جمعہ تہران:
دشمن، استعماری ایجنڈے کے تحت تفرقہ بازی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
حوزہ/ امام جمعہ تہران نے ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وحدت المسلمین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کہا کہ عالم اسلام کا اتحاد بنیادی ترجیحات میں سے ایک ہے، لہٰذا دشمن اپنے استعماری ایجنڈے کے تحت تفرقہ بازی کو سب سے اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
جلوس و محافل میں امت کو غزہ کی نصرت پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعہ عروۃ الوثقی اور تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روایتی رسومات سے آگے بڑھ کر عہدِ رسول ﷺ کی پاسداری کرنا ہوگی، کہا کہ ہمیں جلوس و محافل میں امت کو غزہ کی نصرت پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
البلاغ ثقافتی ادارہ کویت کے سربراہ:
قرآن کریم مومن لوگوں کے درمیان تفریق اور جدائی کو پسند نہیں کرتا
حوزہ / کویت کے البلاغ ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا: اقدار دراصل سماجی ثقافت کا سب سے اہم حصہ ہیں جس کے ذریعے انسان اپنا اظہار کر سکتا ہے۔ انسانی رویے اور مزاج اصولوں اور اصولوں کے تابع ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام سید مہدی قریشی:
دشمنوں کو شکست دینے کا راستہ وحدت و اتحاد میں مضمر ہے
حوزہ / ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ نے کہا: اتحاد و وحدت مشکلات سے حاصل ہونے والی عبرت و اسباق میں سے ہے اور ہم سب پر فرض ہے کہ ہم اپنے دشمنوں کے خلاف متحد ہو جائیں اور ایک ہی رائے رکھیں۔ علماء کو چاہیے کہ وہ اپنے دشمنوں کے خلاف متحد ہو جائیں اور دشمنوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوں۔
-
علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی:
یہود و نصارٰی کی نہ کتاب ایک ہے اور نہ ہی نبی، پھر بھی متحد ہیں؛ ہم کیوں متحد نہیں ہوسکتے؟
حوزہ/جمعیت اسلامیہ پاکستان کے زیر اہتمام انٹرنیشنل رحمت العالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ اب ہم امت بن چکے ہیں اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قرآن سے رہنمائی لیتے ہوئے عالمی سطح پر قرآن مجید کے پیغامات اور دین اسلام کو رول ماڈل کے طور پر متعارف کرائیں۔
-
عاشورا تاریخِ بشریت کا ایک عظیم واقعہ ہے؛ آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/عراقی مایہ ناز عالم دین آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے آل محمد(ص)کے ایامِ عزاداری کو امت مسلمہ کی اصلاح اور اتحاد و وحدت کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے خطباء سے اتحاد و وحدت کے موضوع پر گفتگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رئیس جامعۃ المصطفی العالمیہ:
وحدت و اتحاد ہی آئمہ اور امام خمینی کا راستہ ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ رئیس جامعۃ المصطفی العالمیہ نے کہا کہ وحدت و اتحاد اور انسجام ہی ائمہ اور امام خمینی کا راستہ ہے۔ ہمیں اسی راستے پر آگے بڑھنا ہے۔ اختلاف، افتراق اور لڑائی جھگڑے سے کبھی اسلام نہیں پھیلتا بلکہ اسلام کی بدنامی ہوتی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ریڈیو وحدت کے ڈائریکٹر کی ملاقات:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی مظلوموں کا دفاع اور شیعہ و سنی کو ایک نگاہ سے دیکھنا ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ایران میں موجود شیعوں اور سنیوں کے درمیان کسی بھی فرق کا قائل نہیں ہے جس طرح اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر کے شیعوں اور سنیوں کے بارے میں یکساں نظریہ رکھتا ہے اور مظلوموں کی حمایت کرتا ہے اور یہی اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی ہے۔
-
قزوین میں مذہبی ماہر تعلیم:
محبین پیغمبر (ص) اور منتظرین مہدی (عج) وحدت و اتحاد کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں
حوزہ/ قزوین میں مذہبی ماہر تعلیم نے کہا: محبین پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور منتظرین مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کو چاہئے کہ وہ وحدت و اتحاد کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں اور لوگوں کے قلوب کو اپنی طرف جذب کریں۔
-
مزاحمتی علماء کونسل لبنان:
امت مسلمہ وحدت و اتحاد کے ذریعے سازشوں کو ناکام بنائے، شیخ ماہر حمود
حوزہ/ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ امت وحدت واتحاد، کھلی سوچ اور اسلامی عقائد کے ذریعے ترجیحات کے حصول کی بنیاد پر سازشوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
-
سیرت رسول اعظم (ص) کا درخشاں پہلو وحدت و اتحاد
حوزہ/ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کی نظر میں ترویج معارف اور اصلاح معاشرہ میں وحدت کی بے پناہ اہمیت تھی اسی لئے جب آپ نے مکہ میں وحدت و یکجہتی کا ماحول نہیں دیکھا تو مدینہ ہجرت فرمائی اورمدینہ میں سب سے پہلا حیات آفریں اقدام وحدت و یکجہتی ایجاد کرنا تھا۔