وحدت کانفرنس
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
آج امت مسلمہ کو مل کر ان فلسطینی، لبنانی، یمنی اور عراقی مجاہدوں کا ساتھ دینا چاہیے
حوزہ/اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان رانی پور ہونٹ کے زیر اہتمام جشنِ میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے رانی پور سٹی میں وحدت علمی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
-
برازیل کی نو مسلم خاتون کا 38ویں وحدت کانفرنس میں خطاب:
شیعہ و سنی اتحاد نہایت ضروری ہے/ مسئلہ فلسطین برازیل کے مسلمانوں کے اتحاد کی اصل وجہ ہے
حوزہ / برازیل کی نو مسلم خاتون کیمیلا سلسٹینو نے 38ویں وحدت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا : برازیل میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد کو برقرار رکھنے میں فلسطین کا مسئلہ بنیادی کردار ادا کر رہا ہے،فلسطینی عوام کی حمایت نے برازیل میں مسلمانوں کو مزید قریب کر دیا ہے، اور اس اتحاد کو وهابیت کی جانب سے ختم کرنے کی کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
امت اسلامیہ کی سیاسی اور اقتصادی ہم آہنگی مسلمانوں کی ترقی کا باعث بنے گی: شیخ علی خطیب
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حجۃ الاسلام شیخ علی خطیب نے جمعرات کو 38ویں اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : امتِ مسلمہ کی سیاسی اور اقتصادی ہم آہنگی ترقی کا سبب بنے گی۔
-
38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام آیتاللہ العظمیٰ نوری همدانی کا پیغام:
مسلمانوں کی سعادت اتحاد میں مضمرہےاور فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے
حوزہ/ آیتالله العظمی نوری همدانی نے 38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام ایک پیغام میں کہا : مسلمانوں کی سعادت اور خوشحالی ان کے اتحاد اور یکجہتی میں مضمر ہے،رآن کریم کے مطابق اتحاد اور باہمی انسجام کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، جبکہ تفرقہ مسلمانوں کو کمزور اور انحطاط کا شکار کرتا ہے۔
-
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آیت اللہ العظمی سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: مسلمانوں کو اختلافات سے بچتے ہوئے اتحاد کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
پروفیسر مولوی حقانی:
رہبرِ انقلاب کا مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ آنلائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی پروفیسر اور دینی محقق نے کہا کہ مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی کا فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا، جس پر بہت زیادہ رد عمل دیکھنے کو ملا۔
-
محترمہ سہیل الحسینی عراق:
میڈیا پر غاصب اسرائیل کا غلبہ ہے
حوزہ/ کوفہ یونیورسٹی کی پروفیسر محترمہ سہیل الحسینی نے کہا کہ مختلف سیٹلائٹ نیٹ ورکس اور ورچوئل اسپیس مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور تصادم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ملائیشیا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ:
اسرائیل امت مسلمہ کا دشمن ہے
حوزہ/ ملائیشیا کے رہنما نے اتحاد و وحدت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت کا اصل مسئلہ اتحاد کے سوا کچھ نہیں، لیکن ہمارے اندر امت کے مسائل ہیں۔ ہمیں ایمانداری سے کہنا پڑے گا کہ ہم ابھی تک متحد نہیں ہوئے۔ اس سلسلے میں ہمارے پاس ایک واضح اور اہم پیغام ہے: "واعتصموا بحبل اللہ جامعۃ والتفرقوا"۔
-
دنیا فلسطینی مزاحمت کا مشاہدہ کر رہی ہے: ڈاکٹر دینا سلیمان
حوزہ/ انڈونیشین کارکن محترمہ ڈاکٹر دینا سلیمان نے 38ویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس کے پہلے آنلائن کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا فلسطینی مزاحمت کا مشاہدہ کر رہی ہے۔
-
پروفیسر خالص ایڈمر
مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے
حوزہ/ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا وحدت کانفرنس کے نام پیغام؛
اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت اور مسلمانوں کو ان سے متعارف کرانا اور ان پر عمل کرنے کی دعوت دینا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور وحدت و تقریت کو جاری رکھنے کا سب سے اہم طریقہ ہے۔
-
مولوی عبدالسلام امامی:
آج اسلامی معاشروں میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ناپید ہے
حوزہ / ایران کے شہر مہاباد کے امام جمعہ نے کہا: اگر اسلامی ممالک میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ہو تو یہ اسلامی معاشروں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کا باعث بنے گی اور بدقسمتی سے موجودہ دور میں اسلامی ممالک میں یہی "باہمی ہمدردی" بھائی چارے کے سلسلے کی ایک گمشدہ کڑی ہے۔
-
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
قرآن کریم نے ہمیں حبل اللہ کے گرد اتحاد کا حکم دیا ہے، خطباء
حوزه/ کوئٹہ؛ عید میلاد النبی (ص) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین (ص) جماعت اسلامی بلوچستان اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ”اسلامی اتحاد میں سردارانِ قبائل اور علمائے کرام کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
وحدت پر توجہ،حق کے محور پر ایک نظریہ اور فکر ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران: آج اتحاد کا مطلب ادیان اور جغرافیہ میں اتحاد نہیں ہے اور اسے امت اسلامیہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے اتحاد اور ہم آہنگی کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے۔
-
تھران میں ۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
-
37ویں وحدت کانفرنس سے ایک ہندوستانی مفکر کا خطاب
اسلام امن، سلامتی، بھائی چارے اور اخلاق کا پیغام لے کر آیا ہے
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند کے شعبہ صحافت کے سربراہ نے کہا: اسلام سے پہلے دنیا میں جو عدم تحفظ نا امنی کا وجود تھا وہ اسلام کی آمد سے ختم ہو گیا اور اسلام سلامتی، اخوت، اخلاق، انسانیت اور محبت کا پیغام لے کر آیا ہے۔
-
مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیئے، ڈاکٹر توفیق بن عامر
حوزه/ بیت الحکمہ تیونس کے رکن نے مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیئے۔
-
شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری:
اسلامی اخوت؛ مسلمانوں کی عزت کے اہم عوامل میں سے ہے
حوزہ/ شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری نے مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے زیر اہتمام 37ویں اتحاد کانفرنس کے ویبینار میں اسلامی اخوت و بھائی چارے کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے اسلامی اخوت کو مسلمانوں کی عزت کے اہم عوامل میں سے ایک قرار دیا۔
-
قم المقدسہ میں جشن مولود کعبہ و وحدت کانفرنس کا انعقاد:
مسلمان فرقہ اور بندشوں سے نکل کر امت واحدہ بن جائیں، حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری
حوزہ/ مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان فرقہ اور بندشوں سے نکل کر ایک امت بن جائیں۔
-
سامراجی اور استعماری قوتیں کبھی بھی یہ نہیں چاہتیں کہ مسلمان متحد رہیں
حوزہ / صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام، خیبر پختونخواہ پاکستان نے کہا: علماء کرام پر زیادہ سنگین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امت مسلمہ کے اتحاد پر زیادہ سے زیادہ تاکید کریں۔
-
امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مولانا عطا الحق درویش
حوزہ / کوآرڈینیٹر سیکرٹری جمعیت علماء اسلام، خیبر پختونخواہ پاکستان نے کہا: علماء کرام پر زیادہ سنگین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امت مسلمہ کے اتحاد پر زیادہ سے زیادہ تاکید کریں۔
-
اسلام آباد پاکستان میں تمام مکاتب فکر کے علماء کی موجودگی میں وحدت کانفرنس کا انعقاد:
ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں عشق پیغمبر اعظم ص مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
35ویں اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی مفکر کا بیان:
پیغمبر اکرم (ص) پوری انسانیت کی ہدایت کے لئے مبعوث ہوئے، مولانا سلمان ندوی
حوزہ / امام احمد ابن عرفان یونیورسٹی آف انڈیا کے سرپرست جناب سید سلمان حسین ندوی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت تھے اور پوری انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لئے مبعوث کئے گئے تھے۔
-
اہلسنت ہماری جان ہیں، دکھ سکھ کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہونگے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد میں رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہماری افواج اس ملک کا مضبوط دفاع ہیں۔ ان پر الزام تراشی دشمنوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ وہ سیاسی قوتیں ملک کا دفاع نہیں کرسکتی، جنکے اثاثے اور اولادیں بیرون ممالک میں پروان چڑھ رہی ہیں۔
-
تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آیت اللہ مکارم شیرازی کے خطاب کے ساتھ آغاز ہو گیا۔ یہ کانفرنس 6 دن جاری رہے گی اور اس میں دنیا کے 47 ممالک کی سینکڑوں شخصیات شرکت کریں گی۔
-
مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیر رحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیررحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد4نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔