وزیر اعظم پاکستان
-
علامہ عارف حسین واحدی کی اسلام آباد میں نیشنل علماء مشائخ کانفرنس میں شرکت
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے نیشنل علما مشائخ کانفرنس میں شرکت کی جس میں پورے ملک سے جید علماکرام اور مشائخ عظام نے شرکت کی۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کے حلف برداری کی تقریب 30 جولائی کو / وزیراعظم پاکستان کریں گے شرکت
حوزہ/ نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حلف برداری کی تقریب 30 جولائی 2024ء کو منعقد ہو گی۔
-
پاکستان نے غزہ سے اظہار ہمدردی کے لئے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی
حوزہ/ پاکستان کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ اس سال غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اس ملک میں نئے سال کی تقریبات نہیں منائی جائیں گی۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کی وزیراعظم پاکستان کے ٹوئیٹ پر شدید مذمت
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم و عزاداری کونسل کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی نے وزیراعظم شہباز شریف کے اسلامی سال کے مبارکبادی ٹوئیٹ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نواسۂ رسول کے ایامِ غم اور وزیر اعظم پاکستان کی اسلامی سال کی مبارکباد!؟
حوزہ / اب جبکہ پوری دنیا محرم الحرام کی آمد پر نواسۂ رسول اور ان کے خاندان کی مظلومانہ شہادت پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ اہل بیت علیہم السلام کو پرسہ اور تسلیت پیش کر رہی ہے تو ایسے میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا اپنے ٹوئیٹ کے ذریعہ محرم الحرام سے ہونے والے اسلامی سال کی ابتدا کی مبارکباد نے محبینِ اہل بیت علیہم السلام کو مزید غم و غصہ میں مبتلا کیا ہے۔
-
پاکستان کے مظلوم عوام کے ساتھ بھیانک کھیل کھیلا جا رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ موجودہ حکمران ٹولہ صرف اور صرف اپنے تمام مقدمات ختم کرانے میں مصروف ہے، دنیا میں کسی جگہ ایسی مثال نہیں ملے گی کہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے لوگ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے عہدوں پر بیٹھے ہوں۔
-
شہباز شریف ایسے مو قع پر پاکستان کے وزیر اعظم بنے ہے جب پاکستان کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل: سب سے بڑا بنیادی مسئلہ عوام کو ریلف دینے کا ہے گزشتہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بڑی طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ ساتھ ہی سیاسی،مذہنی و اتحادی جماعتوں کی بھی تر جیحی ہونی چائیے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جائے۔
-
امریکہ سے تعلقات کے بدلے پاکستان کو ستر ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دینا پڑی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کے امن و امان کی تباہی اور معاشی و اقتصادی بدحالی کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، قومی غیرت و حمیت کا یہ تقاضا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی طرف سے باہمی اختلافات کو نظر انداز کرکے امریکی سازشیوں کے خلاف یکساں مؤقف اختیار کیا جائے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات، ایران-پاک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان غریب عوام پر رحم کریں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فلفور واپس لیں، علامہ ڈاکٹر سید اسد اقبال زیدی
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید اسد اقبال زیدی: عمران خان صاحب، عوام کو رلیف فراہم کرنے کے وعدے کہاں گئے؟ مہنگائی کا بڑھنا چوری، ڈکیتی اور بدامنی کے بڑھاوے کا سبب بنے گا۔
-
وزیر اعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے معزز مہمانان گرامی سے اپنی پدرانہ نصیحتوں میں بیان کرتے ہوئے کہا: حکومتی عہدیداروں اور ذمہ داروں کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ ان کا منصب عوام کی خدمت کے لیے ہے اور انکی امانت ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان کا امریکہ کو ہوائی اڈے دینے سے انکار، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کا خدشہ
حوزہ/ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی
-
پاکستان میں جمعہ کے خطبات حکومتی ہدایات پر ہوں گے، اسلامی نظریاتی کونسل
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کو ہزارہ برادری کی بلیک میلنگ کے بیان پر شرم آنی چاہیے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ وزیرا عظم عمران خان کو یہ بیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے تھی، لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انسان نہیں ہیں اور نہ ہی سیاستدان، انہیں اپنا بیان واپس لے کر ہزارہ قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور فی الفور لواحقین کے مطالبے کے مطابق کوئٹہ پہنچ کر انہیں آئندہ ایسے کسی بھی واقعات کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرانی چاہئے۔