حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش میں ایران کے وزیر علوم و تحقیق و ٹیکنالوجی، ڈاکٹر حسین سیمائی صراف نے حوزہ نیوز ایجنسی اور حوزہ علمیہ کے انٹرنیٹ ٹی وی کے اسٹال کا دورہ کیا۔
حوزہ/ تعلیم، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے وزیر، حسین سیمائی صراف نے آج بروز بدھ، 18 دسمبر 2024 کو قم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مراجع تقلید اور علمائے کرام سے ملاقات اور گفتگو کی۔