حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان، وسطی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی۔
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان 3 روزہ تنظیمی دورے پر وسطی پنجاب پہنچ گئے۔ جہاں علماء کرام و کارکنان کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔