وصیت
-
شہید یحییٰ السنوار کی وصیت: مزاحمت، استقامت اور آزادی کا پیغام
حوزہ/ یہ وصیت شہید یحییٰ السنوار کے عزم، استقامت اور آزادی کے خواب کا آئینہ دار ہے۔ اس میں انہوں نے اپنے بچپن، جلاوطنی، جیل کے تلخ تجربات، اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد کا ذکر کیا ہے۔ یہ پیغام صرف ہتھیار اٹھانے کی نہیں، بلکہ عزت، وقار اور فلسطین کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ زندگی گزارنے کی دعوت ہے۔ انہوں نے قوم کو نصیحت کی کہ مزاحمت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، شہیدوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں، اور دنیا سے انصاف کی امید کے بجائے خود اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔
-
مظلوموں سے احساسات و انسانیت؛ "فلسطینی معصوم بچی" کی رولا دینے والی وصیت...
حوزہ/ یہ تحریر میرے دل کے گہرے درد کی آواز ہے، جسے صبر توڑنے کے بعد قلم کی نوک سے بہتے ہوئے خونی آنسووں سے لکھ رہا ہوں۔
-
احکام شرعی:
والدین کا کسی خاص فرد سے شادی کی وصیت کرنا یا نذر کرنا کہ انکا بیٹا یا بیٹی کسی خاص مرد یا عورت کیساتھ شادی کریں تو کیا ایسا کرنا صحٰیح ہے
حوزہ| باپ نے وصیت کی ہے کہ اس کا بیٹا کوئی خاص نوکری کرے یا کسی خاص لڑکی یا عورت کیساتھ شادی کرے. اس طرح کی وصیتیں باطل ہیں۔ کیونکہ وصیت کے ذریعے دوسروں کی زندگی میں دخالت نہیں کر سکتے اور نا کسی پر ذمہ داری معین کر سکتے ہیں۔
-
حکیم امت ؒ اپنی وصیتوں کے آئینہ میں
حوزہ/ دینی طلاب کو وصیت کرتاہوں کہ جو ہم نہ کرسکے اسے یہ طلاب انجام دیں صرف رضائے الٰہی کے لئے بالکل بے خوف ہوکر کامل اخلاص اور صرف معبود بر حق پر توکل کرتے ہوئے ہمت سے کام لیں۔
-
عاشقان مردانہ وار مرتے ہیں
حوزہ/ شہید عدیل حسینی نے اپنی وصیت میں کہا کہ میری زندگی کا مقصد خدا کی معرفت، اہلبیت علیہم السلام کا دفاع اور خودسازی ہے جس کیلئے وہ جان ہتھیلی پر رکھ پر داعش جیسی شیطانی طاقت سے نبرد آزماء ہوئے۔