۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
وفات حضرت معصومہ قم
کل اخبار: 2
-
خطیب حرم معصومہ قم (س):
شہر قم اہل بیت (ع) کا آشیانہ ہے جہاں سے علم پوری دنیا میں پھیلتا ہے
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزاء میں حرم حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے خطیب، حجت الاسلام و المسلمین بندانی نیشاپوری نے کہا کہ قم المقدسہ میں عفت و حجاب کو حضرت معصومہ (س) کی برکت سے ایک خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
-
علمائے ہندوستان مل جلکر یاد وفات حضرت معصومہ قم (س) کی تاریخ مشخص کریں؛ مولانا شمع محمد رضوی کی اپیل
موئسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور،سیوان،بہار نے علمائے ہندوستان سے یہ اپیل کی ہے کہ حضرت معصومہ قم (س) کی وفات کےسلسلے سے ایک تاریخ مشخص کریں تاکہ سبھی عاشقان ولایت اسی تاریخ میں مل جل کر بی بی کریمہ کے سلسلے سے یاد غم مناسکیں۔