ولادت امام حسن
-
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
حوزہ/ رحمۃ للعالیمین ؐ کے نواسے امام حسن علیہ السلام کی ہر جنگ میں یہی کوشش رہتی کی مرکز فساد کو نشانہ بنا کر ختم کیا جائے تا کہ مسلمانوں کے خون کو بچایا جا سکے ، جہاں ممکن ہوا ایسا کر کے جنگ کا خاتمہ بھی کیا اور مسلمانوں کے مزید خون کو بہنے سے بچا لیا ۔
-
امام حسن مجتبی (ع)، رسول خدا (ص) کی سیرت طیبہ کے مجسم پیکر تھے: سیدہ معصومہ نقوی
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر نے یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کے موقع پر کہا کہ امام حسن مجتبی علیہ سلام رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کے مجسم پیکر تھے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد غفاری:
امام حسن مجتبیٰ(ع) کی طرزِ زندگی سے ایک نکتہ
حوزہ/مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ کوئی جاندار مجھے کھاتے ہوئے دیکھے اور میں اسے نہ کھلاؤں۔
-
صلح امام حسن ؑ عالم اسلام کےلئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: نواسہ رسول حضرت امام حسن ؑ کی سیرت و کردار سے الہام لیتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔
-
حفاظت اسلام میں صلح امام حسن علیہ السلام کا کردار
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ، جو اپنے والد کی شہادت کے بعد اللہ کے نمائندے تھے، یہ محسوس کیا کہ مسلمانوں کی بیماری اب اس منزل پر پہونچ چکی ہے، جہاں اس کے علاج کی کوئی امید باقی نہیں رہی ہے۔ بددیانتی ان کا ایمان، غدّاری ان کی وفا، دولت ان کی واحد محبوبہ اور ذاتی منفعت ان کا واحد مطمع نظر تھا۔
-
صلحِ امام حسن مجتبی(ع) دینِ اسلام کے تحفظ کے لئے ایک بہترین اقدام تھا، استاد محس قرائتی
حوزہ/استاد محسن قرائتی نے کہا کہ ہر امام اپنی امامت کے دوران ایک خاص ذمہ داری کے مطابق اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہیں، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے بھی معاویہ کے ساتھ امن و آشتی کو اسلام اور شیعوں کے تحفظ کے لئے بہترین تدبیر اور اقدام قرار دیا۔
-
قرآن کریم، کریم اھل بیت کی نگاہ میں
حوزہ/ اس ماہ مبارک میں قرآن کریم کی عظمت و اھمیت کو ھم کریم اھلبیت امام مجتبیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی مبارک نگاہ سے دیکھنے اور اس سے معرفت اور پیغام عمل حاصل کرنے کی سعی و کوشش کریں۔
-
صلح امام حسن مجتبی (ع) امن پسندی کا منہ بولتا ثبوت!
حوزہ/ موجودہ جنگ و جدل سے جھلسے دور میں شہزادہ صلح امن حضرت امام حسن کؑی تعلیمات ساری دنیا کے لئے امن و چین کی ضمانت ہیں۔
-
بیت المقدس کے نوجوانوں کی ہمت کو سلام، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے ان دنوں صہیونی حکومت کے خلاف یروشلم کے نوجوانوں کی مزاحمت کی تعریف کی۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں،طرحی محفل مقاصدہ "آو صلح حسن کی بات کریں"
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کے بانی وموسس حجۃالاسلام والمسلمین سید شمع محمد رضوی نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آج شب ولادت امام حسن ؑ کے سلسلے سے""حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار""میں ولادت امام حسنؑ کے موقع پرایک طرحی محفل مقاصدہ کااہتمام کیا گیا۔
-
-
آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
امام حسن (ع) کی سیرت و کردار اور حیات طیبہ اسلام کی سربلندی و ملت سازی کا راہ عمل
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر نے کہا کہ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ نہ صرف سیرت و کردار میں اپنے نانا رسول اکرم ؐ کے آئینہ دار تھے بلکہ صورت میں بھی سب سے زیادہ مشابہ تھے آپ ؑ عالم اسلام کی مدبر ترین شخصیات میں شمار کئے جاتے ہے شریف النفسی اور کرم و سخاوت میں آپ اپنی مثال آپ تھے۔
-
کریم اہل بیت (ع)
حوزہ/ امام حسن ؑ حاجت مندوں اور دردمندوں کے لئے بہت ہی مہربان تھے ان کے ساتھ بیٹھتے تھے اور ان کے درد دل کو دل و جان سے سنتے تھے اور ان کی مشکلات کو دور کرتے تھے یہ کام فقط خد اکے لئے انجام دیتے تھے ۔ کوئی بھی فقیر اور مسکین ان کے گھر سے نا امید ہو کے نہیں پلٹتا تھا یہاں تک کہ آپ خود فقراء کو تلاش کرتے تھے اور ان کو اپنے گھر لے کے آتے تھے انھیں کھانااور لباس دیتےتھے"۔
-
امام حسن (ع) کا ہر عمل حکمت و دانش سے لبریز، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے،حق بات پر استقامت دکھانا اہل بیت اطہار علیہم السلام کا شعار ہے۔ ہم مظلوم کے حمایتی اور ظالم کے ہمیشہ مخالف رہیں گے۔
-
-
سبط اول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قرآنی سیرت
حوزه/امام حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے ذریعہ آیات قرآن کی تفسیر نہایت اہمیت کی حامل ہے۔اگر چہ دشمنان دین نے آپ کے علمی شاہکار مٹا دئیے لیکن آج بھی جن آیات کی تفاسیر موجود ہیں انہیں پڑھ کر ہمیں کریم اہلبیت علیہ السلام کی علمی جلالت کا اندازہ ہوتا ہے۔
-
امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ذات ایک ایسی ذات ہے جو حسن خلق، اخلاق حسنہ، حلم و بردباری اور جود و سخا و کرم جیسے ان بلند اخلاقی کمالات کے لئے جانی جاتی ہے جن سے آج کل ہمارے معاشرے کا دامن روز بروز خالی ہوتا جا رہا ہے ۔
-
عطیات دینا اور لوگوں کی حاجت روائی امام حسن علیہ السلام کی عملی زندگی کا ایک نمونہ ہے،آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ: آج جس کے پاس بھی مالی استطاعت اور طاقت ہے ، وہ نادار اور غریب لوگوں کے ہاتھوں کو تھامنے میدان میں آئے ۔ یہ امام حسن علیہ السلام کا طرز عمل ہے۔ وہ خود بھی انہی طریقوں پر عمل کیا کرتے تھے ۔
-
خاندان نبوت نے ہمیشہ دین کی سربلندی کو زندگی کا مقصد سمجھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقعہ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم اسلام کے مابین افتراق اور انتشار سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین حل امام حسن ؑ کی حکمت و تدبر سے استفادہ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
صلح امام حسن علیہ السلام کےچودہ سوسال
حوزہ/اسلام دہشت کا نہیں بلکہ دہشت کے منہ پر طمانچہ مارنے کا مذہب ہے۔