ولادت امام حسین علیہ السلام
-
سلطان کربلا کی ولادت کا روز ہے۔۔۔اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے
حوزہ/ رونا انسانی فطرت ہے تو خوشی کے موقع پر خوش ہونا مسکرانا اور ہنسنا۔۔۔بھی فطرت انسانی کا متقاضی ہے البتہ،رونا بھی مقصد کے تحت ہو اور ہنسنا بھی مقصد کے ما تحت ہو اور دونوں برمحل ہوں تو انسانی قدریں نمایاں ہوتی ہیں۔
-
امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے انسانی اور اسلامی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا تھا لہذا آپ ؑ کے بعد سے ہر تحریک انقلاب کے سربراہ نے بلا تفریق دین و مذہب، ملک و ملت اور رنگ و نسل آپؑ کو اپنا مقتدا سمجھا۔
-
ماہ رسول اکرم ماہ شعبان المعظم
حوزہ/ ماہ شعبان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مہینہ ہے ، اس ماہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیاروں کی ولادت ہوئی۔
-
اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں محافل جشن کا پروگرام
حوزہ/ شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
-
امام حسینؑ سے منسوب مخصوص صفات
حوزہ/ آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
کرگل؛ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام تین روز جشن محفل کا انعقاد
حوزہ/ جشن ولادتِ با سعادت خامس آل عبا حضرت امام حسین علیہ السلام، ولادت با سعادت سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام اور ولادت با سعادت علمدار حسین حضرت ابل الفضل العباس علیہ السلام کے مبارک مناسبت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مسلسل تین روز جشن محفل کا اہتمام۔
-
انسانیت کی فلاح در حسین (ع) سے ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انسانیت کی فلاح درحسین علیہ السلام سے وابستگی کے بغیر ممکن نہیں۔ مسیحیت کے عظیم مذہبی رہنما پوپ فرانسِس کی آیت اللہ سید علی سیستانی کے در پر حاضری اس حقیقت کو آشکار کر رہی ہے کہ غیر مسلموں کے نزدیک بھی اگر اسلام کی کوئی شخصیت قابل احترام ہے تو وہ اولاد حسین علیہ السلام ہی ہے۔
-
روضہ مبارک امام حسین و حضرت عباس (ع) کی پھولوں سے تزئین و آرائش +تصاویر
حوزہ/ شعبان کےبا برکت اور بافضیلت مہینے کے قریب آتے ہی روضہ مبارک کے خدام نے روضہ مبارک امام حسین و حضرت عباس علیہم السلام کو اندر اور باہر سے بینروں، پھولوں اور پودوں کے ساتھ سجایا۔
-
سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ خامس آل عباء سالار کربلا حضرتِ ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سینکڑوں عاشقان حسین ابن علی علیہ السلام نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی ۔
-
سپاہ پاسدران پوری طاقت کے ساتھ سرگرم عمل رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم نے پاسداران انقلاب کے نام اپنے ایک پیغام میں کہاکہ پوری طاقت کے ساتھ اپنی بہترین سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔
-
امام حسین (ع) کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے انبیاء کرام کے مشن اصلاح کو اپنا مطمع نظر قرار دیتے ہوئے نظام کی اصلاح کیلئے سب کچھ قربان کردیا جو تا قیامت تک رہنمائی کا مینار قرار پایا۔
-
جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ سیرت کا انعقاد:
قدم قدم پر مرضی پروردگار پیش نظر رہے، مولانا سید ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے حرؑ کو معاف کر کے الہی صفت کا نمونہ پیش کیا کہ اگر حقیقی اللہ والے ہو تو الہی صفات تمہاری زندگی میں اترجائیں، قدم قدم پر مرضی پروردگار پیش نظر رہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی بعض منفرد خصوصیات
حوزہ/ امام حسین (ع) تمام کمالات اور فضائل میں تمام انسانوں سے برتر تھے۔ کیوں آپ کی کنیت ابا عبدا للہ ہے ۔ کیا یہ ایک معمولی سی کنیت ہے؟ بظاہر اس کنیت کے اندر ایک ایسی خصوصیت ہے جو آپ کو تمام کمالات کا محور اور مرکز قرار دیتی ہے۔