ولادت حضرت معصومہ قم
-
قم کی شہزادی
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں آپ کی زیارت کرنے والوں پر بہشت واجب قراردی گئی ہے ، یہ خود آپ کی عظمت ومنزلت، شان و شوکت کے لئے کافی ہے اور آپ کی شخصیت کو واضح و روشن کرتی ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کا حرم، امام زمانہ (عج) سے متصل ہونے کی جگہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا کہ اگر کوئی شخص امام زمانہ (عج) سے متصل ہونا چاہتا ہے تو حضرت معصومہ (ع) کے حرم کی فجر سے غافل نہیں ہونا چاہئے، اس حرم میں امام کی آمد کے لیے ڈھیروں دعائیں مانگیں، اسی حرم کے وسیلے سے ہی ہماری تمام مشکلات حل ہوں گی۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے خواہر معصومہ جعفری کا خصوصی انٹرویو:
حرم حضرت معصومہ (س) جید علماء اور فقہاء کی آرامگاہ
حوزہ/ جب ہم حضرت معصومہ (س) کے حرم میں داخل ہوتے ہیں تو آپ (س) کی عظمت کا ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اتنے روضے ایران میں ہیں مگر آپ کی عظمت سب سے جدا ہے۔ آپ کے دائیں بائیں بلکہ ہر طرف بزرگ علما و فقہا دفن ہیں، یہ وہ روضہ ہے جہاں فقہا سے ملاقات کے لیے دنیا کے بڑے بڑے لوگ آتے ہیں وہ سب آپ کے سامنے سر تسلیم خم ہیں۔
-
کریمۂ اہلبیت ؑحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد وحیدی برقعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی اور آپ سے سوال کیا کہ کیا اہل قم آپ کی شفاعت سے جنت میں جائیں گے ؟ تو آپ نے فرمایا: اہل قم کی شفاعت کے لئے میرزائے قمی ؒ کافی ہیں۔ میں تمام شیعوں کی شفاعت کروں گی۔