ویبنار
-
کتائب حزب اللہ عراق کے ثقافتی امور کے نائب سربراہ:
مسئلہ فلسطین کو صرف اتحاد کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے
حوزہ/ مسئلہ فلسطین کا حل صرف شیعہ اور سنی کے اتحاد سے ممکن ہے کیونکہ اس مسئلے کے حل سے تمام مسلمانوں کے درمیان وحدت قائم ہو گی۔
-
امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے:
اسرائیل کے حامی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہیں
حوزہ / امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے حجت الاسلام و المسلمین سید عبدالفتاح نواب نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کا خون صرف اسرائیلی حکومت ہی نہیں بلکہ وہ ممالک بھی بہا رہے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
-
غزہ کے لوگوں کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آنلائن نشست کا اہتمام
غزہ میں کربلا دہرائی جا رہی ہے، امام حسین (ع) کی تعلیمات فلسطین اور غزہ کے لوگوں تک پہنچ گئی ہیں
حوزہ/ دنیا بھر سے مفکرین اور ماہرین نے حجۃ الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کی موجودگی میں جمعہ کی شام اہل غزہ کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے ویبینار میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
امام خمینیؒ کے نقطہ نظر سے عالمی دعوت اتحاد مہم اور بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد
حوزہ/ حسینی موومنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام #KhomeiniForAll مہم نے عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کی، اس سال کی مہم کے دوران تقریباً پچاس ہزار ٹویٹس، اور لاکھوں ممکنہ اثرات کے ساتھ زبردست ردعمل دیکھا گیا۔
-
ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال پر شاندار ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت کی مناسبت پرالقایم میدیا کی جانب سے ایک شاندار ویبنار کا انعقاد ہوا جسمیں ہندوستان کے جید علماء دین و دانشور حضرات نے شرکت کی۔
-
یوم آزادی ہند کے موقع پر شاندار وبینار کا انعقاد
حوزہ/ ۷۵ یوم آزادی جمہوریہ ہند کے موقع پر القائم میڈیا کی جانب سے ایک شاندار وبینار کا انعقاد کیاگیا جس میں خطہ لداخ کے نامور علمی اور اجتماعی شخصیات نے شرکت کی، جسمیں "یوم آزادی تنوع میں اتحاد" کے عنوان پر مقریرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
ایران اور برصغیر کے درمیان پانچ ہزار سالہ پرانے تعلقات قائم ہیں
حوزہ/ ایران اور برصغیر کے درمیان تاریخی تعلقات کے مطالعہ کے موضوع پر بین الاقوامی وبینار میں ان دونوں علاقون کے درمیان پانچ ہزار سالہ پرانے تعلقات پر تبادلہ خیال اور تاریخی ثقافتی تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا
حوزہ/ وبینار میں سبھی مقررین نے اسرائیل کو ناجائز اور غاصب ریاست قراردیتے ہوئے فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کی ۔وبینار میں قبلۂ اول کی تاریخ اور اس کی عظمت پر بھی روشنی ڈالی گئی ۔
-
اردو یونیورسٹی میں خانہ فرہنگ ایران کے تعاون سے بین الاقوامی ویبنار:
محتشم کاشانی اپنی سادگی و سلاست اور میر انیس اپنی فصاحت و بلاغت کے اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں، پروفیسر سید عین الحسن
حوزہ/ الاقوامی ویبنار عنوان” ہندو ایران کے دو ممتاز مرثیہ نگار شعراءمیر انیس و محتشم کاشانی“ یکم اکتوبر کو زوم پر منعقد کیا گیا۔
-
آٹھویں امام کے دور میں ادیان و مذاہب کے درمیان گفتگو کا رواج
حوزہ/ ایران کے فرھنگستان علوم کے شعبہ اسلامی ریسرچ کے سربراہ آیت اللہ محقق داماد نے ادیان کے مابین گفتگو کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا: قرآن میں لفظ احتجاج، گفتگو اور مذاکرے کے معنوں میں آیا ہے اور مقصود اس کا یہ ہے کہ اس طرح اتمام حجت ہو کہ مد مقابل مبہوت ہوکر رہ جائے یعنی یہ کہ مد مقابل اس طرح سکوت اختیار کرلے کہ جو کچھ بھی کہا گیا ہے اس نے اسے قبول کرلیا ہے۔
-
بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ؛
ویبنار، بعنوان "ہندوستان میں اسلامی ثقافت اور تمدن کی وسعت میں رضوی سادات کا کردار"
حوزہ/ بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام ایک ویبنار بتاریخ 22/جون 2021ء بروز سہ شنبہ 3 بجے بعد از ظہر آستانہ قدس رضوی، سفارتخانہ جمہوری اسلامی ایران دہلی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران دہلی، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کی جانب سے "نقش سادات رضوی در گسترش فرہنگ و اندیشہ اسلامی در ہند" یعنی ہندوستان میں اسلامی ثقافت اور تمدن کی وسعت میں رضوی سادات کا کردار کے عنوان سے انعقاد کیا گیا ہے۔
-
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے اہتمام سے ہند و پاک تعلقات کے حوالے سے ویبنار
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان سید منتظر مہدی ویبنار میں اظہار خیال پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام اصولی طور پر بہتر تعلقات اور ہمدردانہ روابط کے متمنی رہے ہیں دونوں ممالک کے عوام بنیادی طور پر مشترکہ تہذیب و ثقافت اور انسانی اقدار سے پیوستہ ہیں اور ایک دوسرے کے تیئں ہمدردانہ اور خیر خواہانہ جذبات رکھتے ہیں۔
-
حضرت امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے ویبنار؛ کشمیر کے علماء و مفکر اور دانشور کا خراج عقیدت
حوزہ/ امام خمینی نے ایران کو صدر اسلام سے ملانے کی شاندار کوشش کی اور جو لوگ خدا کو بھول کر طاغوت میں ضم ہوگئے تھے امام نے انہیں واپس اسلام کی طرف راغب کرکے ایک قوم کو تباہی سے بچایا۔
-
امام خمینی ؒ کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کا ویبنار؛
امام خمینی ؒ فلسطینی کاز کا بے بدل ترجمان، مقررین
حوزہ/ امام خمینی ؒ نے مسئلہ فلسطین کو اسلام اور عالم اسلام کا درد قرار دیکر امت مسلمہ کو اس حوالے سے دینی اور ملی ذمہ داریوں کا احساس دلانے میں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا یہ امام خمینی ؒ کی ہی دین ہے کہ پورے عالم اسلام میں جمعۃ الوداع کو پورے جوش و جذبہ کے ساتھ یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
"افکارِ رہبر انقلاب میں قرآن مجید کی مرجعیت" کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ افکار رہبر انقلاب میں قرآن مجید کی مرجعیت کے عنوان سے ایک خصوصی ویبنار منعقد ہوا۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ، مقررین
حوزہ/ ایران، لبنان اور شام میں استقامتی محاذ کی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی سیمنار میں مقررین کا اس بات پر اتفاق تھا کہ داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے ۔