حوزہ/حکومت اور ریاست پاکستان مٹھی بھر شر پسندوں کے آگے بے بس ہیں، جبکہ دھرنا شرکاء نے دفعہ 144 کے حکم نامے اور کرفیو کی دھجیاں اڑا دیں ہیں اور پارا چنار کے محاصرے کو اب 90 روز مکمل ہو چکے ہیں۔
حوزہ/پاکستان بھر میں تین دن سے احتجاجی دھرنے جاری ہیں، تاہم آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاست سے بہانے تراشنے کے…