ٹیلیفون
-
ایرانی صدر اور سعودی ولی کے درمیان غزہ کی صورتحال کے متعلق 45 منٹ طویل گفتگو
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں پر ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔
-
عصائب اہل حق عراق کے سیکرٹری جنرل
عراقی مجاہدین فلسطین میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین قیس خزعلی نے کہا: عراقی مزاحمتی گروہ فلسطینی عوام کی حمایت اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے تیار ہیں۔
-
حماس قیادت کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ؛ سانحہ پشاور پر پاکستانی قوم سے اظہارِ یکجہتی
حوزہ/ فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے نمائندہ ڈاکٹر خالد قدومی نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حماس کے اداروں اور قیادت کی طرف سےکوچہ رسالدار پشاور کے المناک سانحہ پر امت واحدہ پاکستان اور پاکستانی قوم سے تسلیت وتعزیت کا اظہار کیا۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا احمد جبرئیل کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے،فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد جبرئیل کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جانب سے ان کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا کویت کےامیر سے ٹیلیفون پر رابطہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت کےلئے کویت کے امیر شیخ نواف احمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی اور اپنی جانب سے انکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔