پارلیمنٹ
-
فلسطین کے حامیوں کے حملے کے بعد سوئیڈن کی وزیر خارجہ پارلیمنٹ سے فرار
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے سوئیڈن کی وزیر خارجہ، ماریا مالمر اسٹنرگارڈ، پر ٹماٹر اور پیاز پھینکنے جس کے بعد پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ مچ گیا اور وزیر کو پارلیمنٹ سے فرار ہونا پڑا۔
-
امام جمعہ ملبرن کا تاریخ ساز کارنامہ ؛ آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین (ع) کا انعقاد کر کے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔
-
شہید ڈاکٹر رئیسی کو کھو دینا ہمارے لیے سخت ہے: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر جناب نبیہ بری سے ملاقات میں اس تلخ اور سنگین سانحے پر لبنانی حکومت اور قوم کی جانب سے تعزیت اور ہمدردی کے اظہار پر شکریہ ادا کیا اور کہا: شہید ڈاکٹر رئیسی کو کھو دینا ہمارے لیے سخت ہے لیکن اللہ کے لطف و کرم سے ایرانی قوم، اس تلخ سانحے سے ایک موقع کی حیثیت سے فائدہ اٹھائے گی۔
-
پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ میں شرکت کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی:
انتخابات عوام کے ارادے اور فیصلہ سازی کا مظہر ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جمعے کی صبح بارہویں پارلیمنٹ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے تہران میں ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی حسینیہ امام خمینی میں اپنا ووٹ ڈالا۔ انتخابات کے اس مرحلے میں الیکٹرانک مشینوں سے ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات:
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا آغاز؛ رہبرِ انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے نمائندگان کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
برطانوی ہاؤس آف کامنز کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ
حوزہ/ غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر دوبارہ ووٹ دینے کے لیے ہزاروں فلسطینی حامی برطانوی ہاؤس آف کامنز کے سامنے جمع ہوئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔
-
یمن نہیں، بلکہ اسرائیل لوگوں کو مار رہا ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کے رکن مک والس نے بحیرہ احمر میں یمن کے خلاف مغربی ممالک کے اقدامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی ہلاک ہو رہے ہیں لیکن مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں ہڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ پاکستانی پارلیمانی اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
لیبیائی پارلیمنٹ:
عرب ممالک غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف سخت موقف اختیار کریں
حوزہ/ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیر فوری طور پر عرب ممالک سے نکل جائیں اور غزہ میں جرائم جاری رہنے کی صورت میں انہیں تیل اور گیس کی برآمدات روک دی جائیں گی۔
-
شام کی قومی اسمبلی کے نمائندے کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو:
اربعین مارچ پوری امت اسلامیہ کی میراث ہے
حوزہ/ محمد رجا نے کہا: ہمیں اربعین ملین مارچ کے سلسلے میں مغربی ممالک کی میڈیا سے کوریج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کیونکہ وہ ہمارے سامنے اپنا محاذ کھولے ہوئے ہیں اور اربعین مارچ کے کوریج کرنے کے لیے مغرب والوں سے ہماری توقع ان کی بے جا خوشنودی کا باعث بنے گی۔
-
پاکستان کی پارلیمنٹ میں توہین صحابہ ترمیمی بل منظور، توہین کی صورت میں 10 سال کی سزا
حوزہ/ پاکستان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، اہلبیت اطہار علیہم السلام، ازواج مطہرات اور صحابہ کرام کی توہین پر 10 سال قید کی سزا ہوگی۔
-
اسرائیل کے 32 ارکان پارلیمنٹ کا ایران کی تقسیم کا مطالبہ
حوزہ/ اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے بتیس ارکان نے صیہونی وزیر خارجہ کو خط لکھا جس میں ایران کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ اسرائیل کے اندرونی مسائل سے عوام کے ذہن کو بھٹکایا جا سکے۔
-
کویتی پارلیمنٹ کے 41 ارکان نے کی سویڈن کے بائیکاٹ کی درخواست
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے ردعمل میں کویتی پارلیمنٹ کے ارکان نے سویڈن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر تہران کا شدید ردعمل
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
ٹرمپ 6 جنوری کے واقعے کے لیے مجرم ہیں: تحقیقاتی کمیٹی
حوزہ/ تحقیقاتی کمیٹی نےامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی پارلیمنٹ میں 6 جنوری 2021 کے واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے، اس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔
-
لیبیا میں خود ساختہ حکومت کے خلاف مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی
حوزہ/ لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔
-
27 مئی کو بذریعہ ویڈیو لنک؛ پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
-
اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے، اعجاز احمد ہاشمی
حوزہ/ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی، اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔