حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ کتب نمائش کا دوسرا دن، طلباء سے مخصوص تھا، جہاں کراچی شہر کے مختلف دینی مدارس کے طلباء نے کتب نمائش کا دورہ کیا اور مختلف کتابوں سے آشنائی…
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ کراچی پاکستان میں طلباء کی علمی و تحقیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے مقصد سے پانچ روزہ کتب میلہ اور تحقیقی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔