حوزہ/ صحافی ارشد شریف کا انتقال افسوسناک ہے؛ لہٰذا کینیا لا انفورسمنٹ ادارے کی کاروائی کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔
حوزہ/ پاکستان کے غیور مسلمان دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود غاصب سرطانی ریاست اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں۔