۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
پاکستان میں امریکی مداخلت
کل اخبار: 2
-
صدرِ جامعۂ روحانیت بلتستان کی حالیہ پاکستان کی سیاست میں امریکی مداخلت کی مذمت؛
ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/صدرِ جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے پاکستان میں حالیہ امریکی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اور تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں متحد ہو کر عالمی استعماری سازش کو ناکام بنائیں۔
-
ہمارے قومی داخلی و خارجی معاملات میں امریکی مداخلت بدترین جارحیت ہے، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے۔ہمیں امریکہ کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئے۔ امریکہ سے تعلقات کے بدلے ہمیں ستر ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دینا پڑی ہے۔پاکستان کے امن و امان کی تباہی اور معاشی و اقتصادی بدحالی کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔