حوزہ/ جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ مظلوم پاراچنار کے حق میں پورا پاکستان دھرنے دے کر بیٹھا ہوا ہے۔ کراچی میں پرامن احتجاج پر شیلنگ اور لاٹھی چارج قابل مذمت…
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے۔ عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا آئین کے منافی اور جرم ہے۔