پروپگنڈہ (4)
-
پاکستانصہیونی حکومت اور اس کے پالتو میڈیا کے فتنوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزه/ حجت الاسلام سید عمار حیدر زیدی نے موجودہ صورتحال میں غاصب صہیونی پالتو میڈیا کی سازشوں کی جانب تمام مسلمانوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں صہیونی حکومت اور اس کے پالتوں میڈیا کے فتنوں…
-
ایرانی قونصلیٹ حیدرآباد میں ایرانی خواتین کا میڈیا سے خطاب:
خواتین و اطفالایران میں خواتین کے حقوق کو لیکر غلط پروپوگنڈہ مغربی میڈیا کی کارستانی
حوزہ/ ایرانی قونصلیٹ بنجا رہ ہلز حیدر آباد میں خواتین اور جمہوریہ ایران کی ترقی پر اقدامات اور نمایاں کامیابیاں کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد ہوا۔
-
ہندوستاناپنے خلاف پروپگنڈہ کو کاؤنٹر کرنے کے لئے مسلمانوں کو اپنا میڈیا ہاؤس قائم کرنا ہوگا، جمال عباس فہمی
حوزہ/ اردو نیوز ویب سائٹ قومی خبریں ڈاٹ کام کے ایڈیٹر انچیف کا کہنا ہے کہ اپنی تصویر مسخ کرنے اور اپنے خلاف ملک بھر میں نفرت کا بازار گرم کرنے والے نیشنل میڈیا سے مسلمانوں کو شکایت نہیں کرنی…
-
ہندوستاناسلام سے لوگوں کو دور رکھنے کے لئے مغربی طاقتیں اسلام کے خلاف پروپگنڈہ کرتی ہیں، مولانا علی حیدر غازی
حوزہ/ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا۔ اسلام جنگ و جدال کا مذہب ہے۔ اسلام خونریزی برپا کرنے والا مذہب ہے۔ یہ پروپگنڈہ مغربی طاقتوں نے اسلام کو بدنام کرنے اور لوگوں کو اسلام سے دورکرنے کے لئے کیا…