پشاور
-
پشاور؛ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ/ کئی پولیس اہلکار زخمی
حوزہ/پشاور کے بونیر نامی علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پشاور سے پارا چنار زخمیوں کو لیکر جانے والی بس پر تکفیریوں کا حملہ
حوزہ/ پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے۔
-
آئی ایس او پیشاور کے تحت پیشاور یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) کے عنوان سے عظیم الشان تقریب؛
کربلا کا واقعہ انسانی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسین (ع) بعنوان "حسین امام مقاومت، یونیورسٹی کے"آغا خان آڈیٹوریم، میں منعقد ہوا، جس میں طلباء وطالبات سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
پشاور؛ پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
حسینی مشن اور عزاداری کے لیے ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، مقررین
حوزہ/ پشاور پاکستان میں محرم الحرام کے حوالے سے پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے منعقدہ سالانہ استقبال محرم الحرام صوبائی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی کے پی کے گورنر سے ملاقات اور خانۂ فرہنگ ایران کا دورہ
حوزہ/ گورنر ہاؤس خیبر پختون خواہ پشاور میں شیعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے گورنر فیصل کریم خان کنڈی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاراچنار پشاور روٹ پر شیعہ مسافروں کا قتل عام، اسلام آباد میں پارہ چنار یوتھ اور اہلیان پارہ چنارکا احتجاج
حوزہ/ پارہ چنار یوتھ اور اہلیان پارہ چنار کے زیر اہتمام مسافر گاڑیوں پر حملوں کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
-
پشاور میں علاقہ ہشتنگری کے امام بارگاہوں کے متولیوں کا نمائندہ اجلاس / محرم الحرام کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگو
حوزہ / پاکستان کے شہر پشاور میں امام بارگاہ سید جماعت علی شاہ کاظمی جھنڈا بازار میں علاقہ ہشتنگری کے امام بارگاہوں کے متولیوں کا نمائندہ اجلاس منعقد کیا گیا۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں خودکش حملہ، درجنوں افراد زخمی
حوزہ/ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا سوات دھماکے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
حوزہ/ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ سوات دھماکے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے،نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا، امامیہ مسجد پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔
-
خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران پشاور میں "یوم القدس،عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان“ کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی امام خمینی کی بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم مسلمانوں کے درد کو محسوس کرتے ہوئے عالمی سامراجی طاقتوں کے خلاف آواز بلند کرنے کےلئے یوم القدس منانے کا اعلان پر اظہار خیال کیا اور بیت المقدس کی آزادی اور مظلوموں کے دفاع میں خطاب کیا۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان:
سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/ ایک برس گزر جانے کے باوجود شہداءکے ورثاءکو اعتماد میں نہ لینا بے حسی، بے دردی اور بد انتظامی کے مترادف ہے، واقعے کی فوری شفاف تحقیقات کے لیے فی الفور جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔
-
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کے ریڈ زون کے علاقے میں خودکش حملہ ہوا جہاں گورنر ہاؤس سمیت کئی اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔
-
پشاور، خانہ فرہنگ ایران کے زیراہتمام بین الاقوامی حسن قرات محفل کا انعقاد
حوزہ/ محفل میں شیعہ، سنی بین الاقوامی قاریان قرآن نے شرکت کی۔ ان میں پاکستان کے علاوہ مصر، ایران، فلپائن کے قاری شامل ہیں۔ اس محفل میں مخلتف علمائے کرام اور طلباء نے بھی شرکت کی۔
-
پشاور حملہ کے خلاف کرگل میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ دہشتگردانہ حملہ کی مذمت اور پاکستانی حکومت سے اس حملہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبہ کو دہراتے ہوئے تے سورو میں بعد از نماز ظہرین ایک احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ پشاور حملہ کے خلاف کرگل میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ دہشتگردانہ حملہ کی مذمت اور پاکستانی حکومت سے اس حملہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبہ کو دہراتے ہوئے تے سورو میں بعد از نماز ظہرین ایک احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے ایران سے مدد لی جائے : مولانا علی محمد جان کشمیری
حوزہ/ یمن، فلسطین، کشمیر،شام، افغانستان اور دوسرے ملکوں میں دہشتگردی ہو رہی ہے تمام انسان دوست حکمرانوں کو چاہیے کہ دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ایران سے مدد لی جائے۔
-
کرگل زینبیہ ہال حیدری محلہ میں عالیشان جشن سید الشہداؑ کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ محترمہ بتول رجائی صاحبہ نے ولادت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ خاندان عصمت و طہارت نے اسلام کی سر بلندی کے لئے تاریخ بشریت میں سب سے بڑا صبر آزما کردار کیا۔
-
تصاویر/ سانحہ پشاور اور کرناٹک میں حجاب پابندی کے خلاف سورس وایلی - تیسورو کرگل میں عظیم الشان احتجاج
حوزہ/ سورس وایلی۔ میں تیسورو کرگل لداخ ہندوستان میں انجمن صاحب الزامان بسیج فا طمیہ کے زیر اہتمام ایک بڑا جلسہ جامع مسجد تیسورو مھدی آباد میں منعقد ہوا، جس میں مقریرین نے سانحہ پشاور اور کرناٹک میں حجاب پر پابندی، نیز بالیووڈ کی فلم دی کشمیر فائلز کی ریلیز کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
سانکو کرگل میں جشن سید الشہدا اورپشاور پاکستان میں ہوئے خودش بم دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ پشاور میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے خودکش حملہ کی مذمت اور انہیں قرارا واقعی سزا کا مطالبہ کرنے کے لئے ایک احتتاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کرکے دلدوز دہشتگردانہ حملہ کے خلاف اپنی غم و غصہ کا اظہار کیا ۔
-
مدرسہ علمیہ الامام الاقائم (عج )قم المقدسہ :
استکباری طاقتوں اور ظالم دہشتگردوں نے نمازیوں شھید کر کے اپنے ناپاک ارادوں کا ثبوت دیا ہے
حوزہ/ اس دہشتگردانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وہاں کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دے تاکہ اس طرح کی خوں ریزی کا سد باب ہو جائے ۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام پشاور میں شیعہ نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاج
حوزہ/ اس جلوس میں شریک لوگوں نے پاکستان کے شہر پشاور میں گزشتہ جمعہ کو کئے گئے بم دھماکے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے شھدائے پشاور کے حق میں اور ظالموں کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے۔
-
پشاور میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملہ، حکومت پاکستان تکفیریوں کا مقابلہ کرے، قمر عباس نقوی
حوزہ/ پشاور میں عین نماز جمعہ کے موقع پر شدید دہشتگردانہ حملہ اس بات کا غماز ہے کہ حکومت پاکستان کو عبادت گاہوں کے تقدس اور اپنے شہریوں کی جان سے زیادہ ان نام نہاد مسلم ملکوں کی پالیسی کا زیادہ خیال ہے ۔
-
سانحہ پیشاور یہودیت وہابیت کی مجرمانہ سازش: مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ بے گناہ انسان کا قاتل صرف غیر حلالی ہی ہو سکتا ہے لہذا اگر آج بھی آل یہود و آل سعود کے زنا زادہ اپنے اس نجس لہو کی تاثیر دیکھا رہے ہیں تو محل تعجب نہیں ہے گندہ خون ، نیچ ذات ،پست فطرت،گھٹیا لوگ ، اپنا اثر ضرور دیکھاتے ہیں۔
-
پشاور سانحہ پر انجمن محبان آل یاسین کا مذمتی بیان
حوزہ/ یہ انہیں خبیث حکمرانوں کا کام ہے جنھوں نے کل مسجد میں گھوڑے دوڑائے تھے خانہ کعبہ کو آگ لگایا تھا مدینہ منورہ میں خون کا دریا بہایا تھا یہ سفاکانہ کام یزید پلید نے کروائے تھے۔
-
مظلوم شیعوں کا قتل عام حکومت کی ناکامی اور نااہلی کو برملا کرتا ہے: ڈاکٹر سید محمد کوثر علی جعفری
حوزہ/ اس سانحہ میں سینکڑوں نمازی شہید اور زخمی ہوئے ہیں، ہم حکومت پاکستان سے شیعوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں مگر بار بار مظلوم شیعوں کا قتل عام حکومت کی ناکامی اور نااہلی کو برملا کرتا ہے۔
-
مظلوموں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہونچائے: حجۃ الاسلام سید ابراہیم الموسوی الجزائری
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور میں دہشتگردوں کی جانب سے دل دہلانے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ہم اس سانحۂ جانکاہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوموں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہونچائے ۔
-
الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور کے مدیر نے سانحۂ پاکستان (پشاور) کی مذمت:
آخر یزیدی دہشت گردی کا سد باب کب؟
حوزہ/ اسلام کے نام پر دہشتگردی کاجوسلسلہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپ کی بیٹی کے گھر کو جلاکر شروع ہوا تھا وہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اب بھی جاری ہے
-
امام جمعہ و جماعت بوتسوانا افریقہ:
پشاور بم دھماکہ ابن ملجم کا کارنامہ ہے : مولانا سید رضا عباس نقوی
حوزہ/ پشاور میں دردناک واقعہ جو آہ زاری سے بھرا خانہ خدا میں معصوم نمازیوں کو شہید کیا جانا یہ واقعہ اولاد ابن ملجم کے کارناموں میں سے ایک کارنامہ ہے پاکستان کی حکومت اور ایجنسیوں کی کھلی ناکامیوں میں سے ہےجہاں مسلسل شیعوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
امام جمعہ ٹورنٹو کینڈا:
پشاور بم دھماکہ، انسانیت پھر شرمسار ہوئی: مولانا سید احمد رضا الحسینی
حوزہ/ ایسا گھنونا کام انجام دینے والے والے منافقین صیہونیوں اور وہابیوں کے آلۂ کار ہیں اور ان کا مقصد مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا اور اسلام کو بدنام کرناہے۔