حوزہ/ حرم حضرت عباس(ع) کی جانب سے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شام میں پناہ لینے والے لبنانی خاندانوں کی مدد کے لیے 19 کنٹینرز پر مشتمل پانچویں امدادی کھیپ شام روانہ کر دی گئی ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا:میں خدا کے حضور میں تمام شیعہ علماء کی طرف سے قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم جب تک فتح حاصل نہ ہوجائے تب تک مظلوم فلسطینیوں کے…
حوزہ/ سب کی نظریں رفح پر ٹکی ہوئی ہیں (ALL EYES ON RAFAH)نامی تصویر صرف انسٹاگرام پلیٹ فارم پر 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں 29 ملین سے زیادہ بار شیئر کی گئی۔
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے رفح شہر پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے کل رات کے حملے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔