۲۷ مهر ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 18, 2024

پنجاب کالج لاہور

کل اخبار: 1
  • ایم ڈبلیو ایم کا پنجاب کالج واقعے پر اظہارِ تشویش

    ایم ڈبلیو ایم کا پنجاب کالج واقعے پر اظہارِ تشویش

    حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تعلیم پروفیسر سید نجیب الحسن نقوی نے پنجاب کالج لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے غیر اخلاقی واقعات کا تسلسل کے ساتھ رونما ہونا معاشرے کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔