حوزہ/گلزار دہلوی اب ہمارے بیچ نہیں رہے مگر گلزار دہلوی کو ہر وہ شخص دل میں زندہ رکھے گا جو اتحاد،دوستی،عشق اور اردو ادب کی راہ کا مسافر ہوگا۔
حوزہ/اردو ادب کے دبستان دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے تھے گلزار دہلوی۔