حوزہ/ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے بدھ کو سنائے گئے فیصلے کے بعد انتظامیہ نے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے انتظامات کیے ہیں۔
حوزہ/ وارانسی، ہندوستان کی ایک عدالت نے بدھ کو ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں عبادت کرنے کا حق دے دیا۔