پھانسی
-
ابوبکر البغدادی کی بیوی کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ عراق کی ایک عدالت نے ابوبکر البغدادی کی بیوی کو داعش کے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرنے اور ایزدی خواتین کو گھر میں نظر بند رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ شیراز میں حرم مطہر حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہچراغ علیہ السلام پر دہشت گردانہ کے مقدمے کے سلسلے میں ایرانی سپریم کورٹ کے سربراہ نے کہا: شیراز دہشت گردانہ حملے کے دوسرے درجے کے مقدمے میں 3 ملزمان کو سزا سنائی گئی ہے اور انہیں رواں ہفتے یا اگلے ہفتے پھانسی دی جائے گی۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک جاسوس کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔
-
حرم شاہچراغ (ع) پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پھانسی کی سزا
حوزه/ کئی سماعتوں کے بعد شیراز ایران کی عدالت نے امامزادہ شاہچراغ علیہ السّلام کے حرم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ ملزم کو پھانسی اور دیگر ملزمان کو 5 5 سال قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنا دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے تین خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی
حوزہ/ عراق نے دہشت گرد گروہ داعش کے تین دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے، جنہیں عدالت نے 2016 کے بم دھماکے میں سزا سنائی تھی۔ اس بم حملے میں سینکڑوں لوگ مارے گئے تھے۔
-
خود کشی (suicide)قضا وقدر ِ الٰہی سے انحراف و سرکشی کا نتیجہ
حوزہ/ دور حاضر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بانی و سرپرست حسن اسلامک ریسرچ سینٹر حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے ایک تحریر لکھی ہے جسے ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے پر اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان
حوزہ/ سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
علمائے بیروت نے سعودی عرب میں 3 شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کی مذمت کی
حوزہ/ بیروت علماء بورڈ نے سعودی میں اتوار کو 3 نوجوانوں کو پھانسی دینے کے حوالے سے کہا کہ ان نوجوانوں نے صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کیا تھا جو کہ ہر شہری کا حق ہے کہ وہ پرسکون زندگی کزاریں اور اس سلسلے میں اپنے حقوق کا مطالبہ کریں۔
-
سعودی عرب میں 3 شیعہ نوجوان کو پھانسی
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی عرب کے شیعہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کا اعلان کیا اور انھیں پھانسی دے دی۔
-
بحرینی قوم کسی بھی ظلم کے سامنے نہیں جھکے گی:آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ سعودی عرب میں دو بحرینی شیعہ نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، بحرین کے شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ بحرین کی وہ قوم ہے جو ہر روز مزاحمت کرتے ہوئے عملی طور پر ظلم کا مقابلہ کرتی ہے۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
حوزہ/ سعودی عرب میں بحرین سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی فوج کی پریڈ پر حملے کا ملزم اور کئی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کا مجرم اورحرکۃ النضال تنظیم کا رہنما حبیب فرجالله چعب کو پھانسی دے دی گئی۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے برطانوی جاسوس کو پھانسی دینے کے معاملے پر لندن حکومت کے حکام کے بیانات کے جواب میں لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں ’روح اللہ عجمیان‘ کو شہید کرنے والے مجرموں میں سے 2 کو پھانسی
حوزہ/ سید روح اللہ عجمیان کی شہادت کے اہم مجرموں میں سے دو مجرم محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی کی سزائے موت پر آج صبح عمل درآمد کر دیا گیا۔
-
شیخ باقر النمرکی شہادت کی برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
حوزہ/ آل سعود کی جابر حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے سعودی مخالف مجاہد اور عالم دین شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کی ساتویں برسی قم المقدسہ میں مقیم حجازیوں کی جانب سے اس شہید کی یاد میں منائی جائے گی۔
-
ایران میں ایک اور دہشت گرد کو سرعام پھانسی
حوزہ/ شہید حسین زینال زادہ اور شہید دانیال رضا زادہ کے قاتل کو پیر کی صبح سرعام پھانسی دے دی گئی۔
-
ایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے جاسوسوں کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ سپریم کورٹ کے جاری کردہ حتمی فیصلے کے مطابق مقدمے کے پہلے سے چوتھے درجے کے ملزمان حسین اردوخانزادہ، شاہین ایمانی محمود آباد، میلاد اشرفی آتباتان اور منوچهر شهبندی بجندی کو اسرائیلی انٹیلی جنس کے لئے جاسوسی اور اغوا کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی کمپین
حوزہ/ آل سعود کی طرف سے آٹھ معصوم بچوں سمیت درجنوں شہریوں کو پھانسی دینے کے فیصلے سے سعودی عرب کی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
سال 2022 میں سعودی عرب میں پھانسی کی سزاؤں میں دوگنا اضافہ
حوزہ/ فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں سعودی عرب میں پھانسیوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے دو گنا زیادہ تھی۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ بچے کی سزائے موت ظلم و بربریت کی بدترین مثال ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ حقوق انسانی کے عالمی ادارے سعودی عرب میں حقوق انسانی کی پامالیوں اور عوام پر جاری مظالم پر آواز بلند کریں۔ سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کے خلاف پھانسی اور قید و بند کی سزاؤں میں اضافہ تشویشناک ہے ۔
-
سعودی عرب میں 13 سالہ بچے کو پھانسی کی سزا، دنیا بھر سے تنقید
حوزہ/ سعودی حکومت نے عبداللہ الحویطی نامی 13 سالہ نوجوان کو پھانسی کی سزا سنادی، سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی حکومت کی عدالت کے جاری کردہ اس فیصلے پر پوری دنیا میں سخت تنقید کی گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنا دی جن میں کچھ نابالغ بھی شامل ہیں
حوزہ/ یورپ میں قائم سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں سے بعض نابالغ بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب پھانسی کا ایک نیا ریکارڈ بنانے کے نزدیک
حوزہ/ سعودی عرب نے 2022 کے پہلے 6 مہینوں کے دوران 120 افراد کو پھانسی دی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں دو برابر ہے۔
-
امریکی انٹیلی جنس سروس CIA کے سابق ڈائریکٹر:
ٹرمپ کو پھانسی دے دینی چاہئے
حوزہ/ امریکی انٹیلی جنس سروس "سی آئی اے" کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دی جانی چاہیے۔
-
سعودی عرب کربلا بن گیا یزید وقت نے اپنے بزرگوں کی تاریخ دہرائی، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر: دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کے ذمہ دار امریکہ و اسرائیل و ان کا بغل بچہ سعودی عرب ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کی نسل کشی کا مذموم سلسلہ جاری،سعودی سرکار عالمی سطح پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری: سعودی عرب جو خود عالمی سطح پر دہشت گردی کو فروغ دیتا رہاہے اور استعماری طاقتوں کا اتحادی ہونے کے باعث مختلف ممالک میں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کا مجرم رہاہے ،وہاں کی ظالم حکومت نے حال ہی میں 81 افراد کو دہشت گردی کے غلط الزام میں موت کی سزادیدی ۔81 افراد میں 41 شیعہ فرقے سے تعلق رکھتے ہیں ۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل،ہندوستان:
سعودی عرب اور چند پڑوسی ملکوں میں شیعوں پر ظلم و زیادتی اور نسل کشی تشویشناک
حوزہ/ یوں تو اقلیتوں بالخصوص شیعوں پر ظلم و ستم کی تاریخ بہت پرانی ہے مگر عصر حاضر میں پاکستان،افغانستان و سعودی عرب وغیرہ جیسے مسلمان ملکوں میں شیعہ قوم کی نسل کشی کا جو بھیانک اور خوفناک سلسلہ چل پڑا ہے وہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے جمہوریت کے دور میں حد درجہ تشویشناک ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں پر ظلم کا سلسلہ جاری: قطیفی شیعہ کو سولی پر چڑھایا گیا
حوزہ/ آل سعود نے ایک بار پھر جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے صوبہ قطیف میں ایک شیعہ قیدی کو پھانسی دے دی۔
-
مظاہرے میں شرکت کرنے کے جرم میں سعودی شیعہ نوجوان کو پھانسی
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ آج صبح اس ملک کے ایک نوجوان کو 2011 میں قطیف میں ہونے والے مظاہروں میں حصہ لینے سمیت 13 سنگین الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے ۔