پہلی برسی
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی پہلی برسی آج رات قم المقدسہ میں واقع مسجد امام حسن عسکری (ع) میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔
-
جموں و کشمیر کے نوجوانوں کا شہید قاسم سلیمانی اور شہدائے مدافعین حرم سے تجدید عہد
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے انقلابی اور غیور نوجوانوں نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک دستخطی مہم کے ذریعے شہید قاسم سلیمانی اور تمام شہداء مدافعین حرم سے تجدید عہد کیا۔
-
قم المقدسہ میں شہدائے راہ مقاومت کی پہلی برسی پر مختلف ممالک کے علمائے کرام کا اجتماع/مقاومت کی اہم ترین شرط مردانگی ہے، مقررین
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ حجتیہ میں مجتمع آموزش عالی فقہ کے زیر نظارت چند ممالک نے ایک ساتھ ملکر "شہیدسلیمانی،ابومہدی،اورانکے ساتھیوں کی ایام فاطمیہ کے موقع پر" برسی منائی۔
-
قم المقدسہ، شہادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدائے روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام
حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہرا س کی مظلومانہ شہادت ، شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسۃ الامام المنتظر(عج) قم المقدسہ کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر کتاب ’’زندہ شہید‘‘ کا تیسرا ایڈیشن شائع ہوا
حوزہ/ اس کتاب کے مؤلف حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی (مدیر شعور ولایت فاؤنڈیشن ) ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیت کے باوجود صرف پچیس دنوں میں یہ کتاب لکھی ہے جو سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کے چالیسویں کے موقع پر العارف اکیڈمی پاکستان سے شائع ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی ۔