پیپلز پارٹی
-
علامہ سبطین سبزواری کی پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی سے ملاقات؛ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
حوزه/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ سبطین سبزواری نے متنازعہ ترمیمی بل پر ملت جعفریہ میں پائی جانے والی تشویش سے پیپلز پارٹی کے رہنما کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ خدا نخواستہ متنازعہ بل پاس ہوگیا تو قومی تقسیم کے ضیائی مارشل لاء سے بھی زیادہ زہریلے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کا سیمینار
حوزہ/ جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری کے ملپورہ میں قائم آستان سید غریب (رہ) میں صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔
-
جموں و کشمیر میں ماہ رمضان امن کا پیغام ‘کے زیر عنوان سیمنار کا اہتمام
حوزہ/ علماء نے کہا کہ دین اسلام ہمارے اخلاق اور اخلاقی قوت کو فروغ دیتا ہے، ہمارے بھائی چارے کو بھی مضبوط بناتا ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی آصف علی زرداری سے ملاقات
قومی وقار پر کوئی آنچ نہ آنے دینا نڈر حکومتوں کا خاصا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نےکالعدم جماعتوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے موقف کو سراہتے ہوئے اسے بہترین سیاسی بصیرت اور قومی سلامتی سے ہم آہنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں اور ہر اس اقدام کے شدت کے ساتھ مخالف ہیں جس سے آئین کی تضحیک کا کوئی پہلو نکلتا ہو۔
-
حکومت سندھ انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ حکمرانوں کی بے حسی سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے دور کر رہی ہے، اگر سندھ حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو برسر اقتدار پارٹی کا سیاسی مستقبل تباہ ہوکر رہ جائے گا۔