پی ٹی آئی
-
عوام کے حق رائے دہی کا احترام ریاستی اداروں کا آئینی فریضہ ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی تضحیک ریاستی اداروں کے رہے سہے وقار کو تباہ کر دے گی، لہٰذا اس تضحیک کو روکا جائے، عجب تماشہ ہے کہ جو امیدوار رات کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے ہوئے تھے، صبح آنے والے نتائج میں انہیں شکست خوردہ قرار دے دیا گیا۔
-
پاکستان میں انتخابات 2024ء، پولنگ کا وقت ختم ہونے میں کچھ دیر باقی
حوزہ/ پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر 17 ہزار سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
-
پاکستانی عوام ہوش و امن کے ساتھ اس لاقانونیت اور دہشت گردی پھیلانے والے سازشی عناصر پر نظر رکھیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا کہ وہ پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شریک تھے اُن پر اس طرح فائرنگ کرنا لاقانونیت ہے۔
-
لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ،متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی
حوزہ/ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم معاہدہ میں فلسطین و کشمیر کی حمایت پر مبنی نقاط لائق تحسین ہیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نےپ ی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مابین سیاسی معاہدے میں کشمیر اور فلسطین کی اصولی حمایت جاری رکھنے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فکر کے مطابق غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ کرنے کے نقاط کو شامل کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں جماعتوں کے قائدین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔