۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
چھ رکنی شوریٰ
کل اخبار: 2
-
اس ماہ رمضان "چھ رکنی شوریٰ" نامی کتاب کو دروس کی صورت میں پڑھیں
حوزہ/اس ماہِ رمضان اسی کتاب کو بنیاد قرار دیتے ہوئے دروس ماہ رمضان کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں شرکت کرکے طالبان ہدایت و حق اولاً اس موضوع کو بنحو احسن سمجھ لیں ثانیاً صدر اسلام میں پیش آنے والے اس سیاسی نظریئے کی بنیاد سے اچھی طرح واقف ہونے کے ساتھ ہی اس کے نشیب و فراز اور موجودہ دور میں عالم اسلام کی زبوں حالی پر اس کے گہرے اثرات کا مشاہدہ کرلیں۔
-
کتاب:
آیۃ اللہ نجم الدین طبسی کی کتاب شورای شش نفرہ کا اردو ترجمہ چھ رکنی شوریٰ شائع
حوزہ/موجودہ کتاب مولانا موصوف کی پہلی کوشش ہے اور وہ اپنی اس پہلی ہی کوشش میں کامیاب و کامران نظر آئے ہیں، کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔اس کتاب میں تاریخ میں گزرے واقعہ شوریٰ کو کافی تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہوۓ مؤلف نے اس شوریٰ کے انعقاد کے مقاصد اور اسکے تلخ نتائج کو بطور احسن بیان فرمایا ہے اور اس شوریٰ میں شامل افراد پر کافی مفصل طور پر تبصرہ بھی فرمایا ہے