چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز
-
یوسف شعبان علی حوزه نیوز ایجنسی کے نئے چیف ایڈیٹر مقرر
حوزہ/ جناب یوسف شعبان علی کو حوزہ علمیہ ایران کی آفیشل ویب سائٹ حوزه نیوز ایجنسی کے انچارج اور حوزہ علمیہ کے میڈیا سینٹر اور سوشل میڈیا کے ذمہ دار حجۃ الاسلام رستمی کے حکم سے اس خبررساں ادارے کا چیف ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔
-
علی فقیہ حوزہ نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی سروس کے چیف ایڈیٹر مقرر
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب علی فقیہ کو حوزہ نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی سروس کے نئے چیف ایڈیٹر کے طور پر متعارف کرایا گیا۔
-
حوزہ نیوز کے نمائندے کی اورنگ آباد کے صحافیوں سے خصوصی ملاقات
حوزہ/ مہاراشٹرا کے پانچویں سب سے بڑے شہر اورنگ آباد کا دورہ کرتے ہوئے مولانا سید محمود حسن رضوی نے اس شہر کے صحافیوں سے ملاقات کی اور حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
مرتضیٰ سعیدی نجفی حوزه نیوز ایجنسی کے نئے چیف ایڈیٹر مقرر
حوزہ/ مرتضیٰ سعیدی نجفی کو حوزہ علمیہ ایران کا خبررساں ادارہ حوزه نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔
-
کربلا اور مرجعیت سے منحرف کرنا دشمن کا اصلی ہدف ہے:حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا:اس وقت دشمن ہمیں دو اہم چیزوں سے دور کرنا چاہتا ہے جو در حقیقت ہماری اصلی طاقت ہے، پہلی چیز مرجعیت ہے اور دوسری چیز کربلا ہے، اگر ہمارا دشمن ان دونوں سے ہماری توجہ ہٹانے میں کامیاب ہوگیا تو ہم بکھر جائیں گے۔
-
امام وقت پر اپنی جان قربان کر دینا ہی سیرت زہرا (س) ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/حضرت زہرا (س) نے امام وقت کا دفاع کیا اور ہمیشہ امام علی علیہ السلام کی پشت پناہ رہیں، اور اسی راہ میں آپ نے جام شہادت نوش فرمایا، اس لئے یاد رہے کہ امام وقت پر قربان ہو جانا سیرت حضرت زہرا (س) ہے۔