چین
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانی سرزمین پر چینی شہریوں اور مفادات کو بار بار نشانہ بنانا تشویشناک ہے
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گزشتہ رات کراچی میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چینی حکومت، عوام اور متاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
چین میں سب سے قدیم قرآن کا نسخہ نمائش کے لیے پیش
حوزہ/ چین کے صوبے چنگھائی میں واقع ایک مسجد میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا چین میں سب سے قدیم قرآن کا نسخہ روزانہ تقریباً 6 ہزار لوگوں کو اپنی طرف جذب کرتا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
حوقزہ/ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور چین کے نمائندے نے پیر کی شام اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں الگ الگ تقریر کے دوران غزہ جنگ کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکہ کا چین اور روس کی کمپنیوں پر الزام بے بنیاد ہے، سربراہ جعفریہ سپریم کونسل
حوزہ/جموں وکشمیر مظفر آباد پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے امریکہ کی جانب سے چین کی تین اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے پرزے اور آلات فراہم کرنے کے الزام میں پاپندیاں عائد کرنے کے فیصلہ کو سراسر ظلم اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے اسے آزاد و خودمختار ممالک کے درمیان تجارت کو روکنے کا ایک حربہ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی سمیت ترقی کے ہر عمل کو روکنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔
-
لبنانی شیعہ عالم دین مفتی جعفری:
سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدہ عرب اسلامی ممالک کی سب سے بڑی ضرورت ہے
حوزه/ لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار تھا۔
-
تاجکستان میں 7.3 ڈگری کا زلزلہ، تباہی کا خدشہ
حوزہ/ تاجکستان میں آج (جمعرات) کی صبح شدید زلزلہ آیا جس کی شدت 7.3 ریکٹر تھی۔ زلزلہ تاجکستان کے سرحدی علاقے میں آیا جو چین کے سنکیانگ سے ملتا ہے۔
-
ایران نے جرمن سفیر کو طلب لیا، چین کو بھی دکھا دیا آئینہ
حوزہ/ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ایران میں بدامنی اور عدم استحکام اور فسادیوں کی حمایت میں جرمن حکام کے بیانات کے بعد تہران میں جرمنی کے سفیر ہانس اوڈو موٹسل کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ایران، روس اور چین کا امریکا مخالف بلاک کی تشکیل کا اعلان
حوزہ/ امریکی استکبار کے ایک قطبی نظام (یونی پولر سسٹم) کے استحصالی جرائم اور لوٹ مار کی نفسیات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایشیا کی آزاد اقوام نے کثیر الملکی بلاک تشکیل دے کر اپنے وسائل اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران مخالف اجلاس پر چین اور روس نے کی امریکہ کی مذمت
حوزہ/ چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر رسمی ایران مخالف اجلاس منعقد کرنے پر امریکہ اور البانیہ کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو مغربی ایشیا میں پے در پے شکست کا سامنا
حوزہ/ امریکی وزیر خارجہ کی معاون جین گاویٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ:ہم مغربی ایشیا سے عقب نشینی نہیں کریں گے کیونکہ اس صورت میں پیدا ہونے والے خلا سے روس،چین اور ایران فائدہ اٹھائیں گے جبکہ مغربی ایشیا کے ساتھ امریکہ کے بہت گہرے مفادات جڑے ہوئے ہیں۔
-
مسلم اقلیتوں کے خلاف چینی اقدامات کی مغربی ممالک نے مذمت کی، چین نے اسے جھوٹ اور سیاسی اغراض پر مبنی بتایا
حوزہ/ اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے نام لکھے گئے خط میں چین نے مذکورہ میٹنگ کو "سیاسی اغراض پر مبنی پروگرام" اور "جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا" قرار دیا تھا۔
-
ہندوستان سمیت ۴ مسلم ممالک نے چین میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم پر بحث کرنے سے انکار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں ہندوستان کے علاوہ قطر، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے بھی جمعرات کو اس کونسل میں چین کی طرف سے مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں بدامنی کا سبب امریکہ ہے؛ چین
حوزہ/ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے کے مشیر نے کہا کہ کوریا میں پائی جانے والی بدامنی کی بڑی وجہ امریکہ ہے۔
-
شام کو لے کر امریکہ کو چین کی دھمکی
حوزہ/ چین نے شام میں امریکی کی غیر قانونی موجودگی کے سلسلے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کا انٹرویو:
امریکہ و مغرب کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایران، روس اور چین تین اہم خود مختار طاقتوں کا تعاون
حوزہ/ حالیہ چند برسوں کے دوران، ہم نے ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیاں نقش بر آب ہو رہی ہيں، یہ وہ پالیسیاں ہيں جن کی علاقے کو بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے حالانکہ علاقائي عوام کی مزاحمت کی وجہ سے یہ پالیسیاں بری طرح ناکام رہی ہیں۔
-
چین:
اویغور مسلمانوں کو ’نشانہ بنانے‘ والا کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ تبدیل
حوزہ/چن کوئنگؤ نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہونے کے دوران ایک سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نگرانی کی تهی جس میں اویغور اور دیگر مسلمانوں کو مذہبی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے نام پر نشانہ بنایا گیا تها۔
-
چین سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/ چینی خطاط نورالدین می گوانگ جیانگ نے اعزاز دیئے جانے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور روضہ مبارک کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔
-
کیا آپ 'جنتی چاول' کے بارے میں جانتے ہیں، یہ چینی سائنسدانوں کا ہے کمال!
حوزہ/چین نے خلا میں پیدا کیے گئے دھان کو 'اسپیس رائس' یعنی خلائی چاول کا نام دیا ہے، لیکن چینی سوشل میڈیا پر لوگ اسے 'رائس فروم ہیون' یعنی 'جنتی چاول' کے نام سے پکار رہے ہیں۔