حوزہ/ ایرانی صدر حسن روحانی نے قوم کو ایک روشن مستقبل کی یقین دہانی کرائی ہے، کیونکہ امریکہ کی معاشی جنگ ناکام ہوگئی ہے، اور اس کے بعد ایک نیا باب شروع ہوگا۔
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا کہ تجارتی اور جوئے بازی کی ذہنیت کے مالک ریاستہائے متحدہ کے صدر تین ماہ کے اندرہماری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے خود کو ختم کر دیا۔
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انسداد کورونا قومی کمیشن کے ارکان سے ملاقات میں اس وبا کی روک تھام کے سلسلے میں کمیشن کی کارکردگی کی قدردانی کی اور ٹھوس حکومتی فیصلوں، رائے…
حوزہ/ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین سے ملاقات میں کہا کہ علاقے سے امریکیوں کے انخلا کی کوشش کرنا ہر اس ملک کی ذمہ داری ہے جہاں امریکی موجود ہیں۔
حوزہ/ صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں بھی امریکہ نے ایران کے لئے دواؤں پر پابندی لگائے رکھی مگر اغیار کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے کبھی اس مسئلے کو نہیں اٹھایا گیا۔
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ معاشی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اور ملک کے تمام عناصر اور مربوط پروگراموں کے نظم و نسق میں ہم آہنگی سے ، دشمنوں کے…