حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔