حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ ٹرمپ ایسے معاہدے تک پہنچے گا جس پر وہ فخر کر سکے گا تو وہ خیالی دنیا میں رہتا ہے۔
حوزہ/ وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا:"ایران کو اقوام متحدہ کے منشور کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، اور ہم اس حملے کا جواب دینے کے تمام ممکنہ آپشنز اپنے لیے محفوظ رکھتے ہیں۔ ہمارے…