حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز سے پہلے 2 شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے۔
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر نے حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات کی ہے۔ جس میں آیت اللہ مکارم نے عوام کی معیشت کی بہتری اور نوجوانوںکے مسائل کے حل پر توجہ دینے پر تاکید کی۔