ڈاکٹر محمد جواد ظریف
-
عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت
حوزہ/ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران خطے کے اندر اسلحے کی دوڑ شروع نہیں کرنا چاہتا، محمد جواد ظریف
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کی سکیورٹی کے حوالے سے منعقد ہونیوالی سلامتی کونسل کی ورچوئل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2014ء سے 2018ء کے دوران پوری دنیا میں بیچے جانیوالے اسلحے کا ایک چوتھائی خطے کے ممالک کو دیا گیا ہے۔
-
ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے،جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کے تخریبی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام امریکی اقدامات کی وجہ سےاسے تحقیر کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
ایران نے کبھی ظلم کا جواب ظلم سے نہیں دیا اور ہمیشہ ہی انسانی حقوق کا پاس و لحاظ رکھا ہے،محمد جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں سردشت کیمیکل بمباری کے واقعے میں بیک وقت انسانیت اور تشدد کے دونوں واقعات دیکھنے میں آئے ہیں اور تاریخ خود گواہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، وحشی پن کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے انسانی حقوق کی پامالی نہیں کرتا۔