۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
تعزیت

حوزہ/ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔

انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن  فخری زادہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اس ٹیلیفونک گفتگو میں طرفین نے خطے کے حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .