ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری
-
عالیجناب مولانا شیخ ممتاز علی صاحب قبلہ واعظ قمی غازی پوری امام جمعہ نئی دہلی کے اچانک سانحہ ارتحال پر علماءودانشوران کے تاثرات
مولانا شیخ ممتاز علی واعظ قمی غازی پوری واقعاً ممتاز عالمِ با عمل تھے: ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری
حوزہ/ مولانا ابن حسن املوی واعظ: مولانا شیخ ممتاز علی صاحب قبلہ واعظ قمی غازی پوری خوددار واعظ ِمتعظ تھے مولانا سید رضی حیدر زیدی: مولانا شیخ ممتاز علی صاحب قبلہ واعظ قمی غازی پوری کا انتقال یقینی طور پر قوم کا ایک بڑا خسارہ ہے
-
ہندوستان میں موجود نادر فارسی مخطوطات کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ جمعرات 9 مئی کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان مخطوطات اور لیتھوگرافس کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے معاہدہ
حوزہ/ نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان معاہدہ ہوا ہے کہ اس انجمن سے تعلق رکھنے والے فارسی، عربی اور اردو مخطوطات اور لتھوگرافس کی ایک بڑی تعداد کو نور میکروفلم کے ذریعے ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔
-
ہندی زبان اس وقت ہندوستان کی علمی زبان ہے: خواجہ پیری
حوزہ/ نور میکرو فلم دہلی کے ڈائرکٹر مہدی خواجہ پیری نے ایرانی میڈیا کی چوبیسویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی زبان کی ویب سائٹ کی نقاب کشائی دنیا بھر میں موجود نصف ارب سے زیادہ لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
-
پیغام مسرت؛
کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما علمی و تاریخی کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
مرکز نور مائکرو فلم سینٹر، ایران کلچر ہاؤس دہلی میں خمسہ مجالس اختتام پذیر ہوا '' شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مجالس میں پیش خوانی اور شرکت کے ذریعہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا''
حوزہ/ ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری کی زیر نظارت ادارہ انٹرنیشنل مائکرو فلم نورایران کلچر ہاؤس دہلی میں 14/اگست ٢٠٢٢.ء سے ١٨/اگست ٢٠٢٢.ء تک خمسہ مجالس منعقد ہوا۔
-
انٹرنیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر (دہلی) کے سربراہ:
ایرانی معاشرے کو ہندوستان کے متعلق مزید جاننے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ہندوستان میں موجود انٹرنیشنل نور مائیکرو فلم سنٹر کے سربراہ نے کہا: "بدقسمتی سے ہندوستان کے متعلق ایران کے مختلف طبقوں کی معلومات بہت کم ہے جس میں اضافہ کیا جانا چاہئے اور اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے لیے بہترین شعبہ حوزہ نیوز ایجنسی ہے"۔
-
ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور " کو محقق قرآنی ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور "ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری" کو خادمین قرآن کی پچیسویں عزت افزائی کی محفل میں محقق قرآنی کے عنوان سے ایوارڈ دیا گیا۔
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی نے سادات چھولس کے شجرہ کا رسم اجراء کیا
حوزہ/ بڑا امام باڑہ عباس نگر چھولس سادات ضلع نوئیڈا صوبہ یوپی میں انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر کی جانب سے چھولس سادات کے شجرہ کا رسم اجرا کیا گیا۔